صوبائی اسمبلی سے سی پی فنڈ ترمیمی ایکٹ جو 30جون 2022 سے قبل بھرتی ھونے والوں پر لاگو نہیں کیا جاسکتا پھر بھی اس کو اساتذہ پرلاگو کرنے کے خلاف ینگ ٹیچرز نے قربانی دیکر اس کے غیرقانونی نِفاذ کو ناکام بنایا
قربانی دینے والے تمام اساتذہ کرام ہمارے لئے باعث افتخار ہیں آئندہ بھی امید ہے ھم ظالمانہ غیرقانونی غیرآئینی اقدامات کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بنیں گے
محکمہ تعلیم اپڈیٹس اور جابز نیوز
تعلیم ترقی وخوشحالی
15/10/2023
اسرائیلی کمپنیاں ۔ *اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟ ؟؟؟*
ایک شخص "Gree Ac" کی ٹھنڈک سے سو کرصبح "Seiko-5" کے الارم سے اٹھتا ھے "Colgate" سے برش کرتا ہے "Gellet" سے شیو کرکے "Lux" صابن اور "Dove" شیمپو سے نہاتا ہے اور نہانے کے بعد "Levis" کی پینٹ "POLO" شرٹ اور "GUCCI" کے شوز "Jocky" کے socks پہن لیتا ہے چہرے پر "Nevia" کریم لگا کر "Nestlé food" سے ناشتہ کرنے کے بعد "Rayban" کا چشمہ لگا کر "HONDA" کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔
راستے میں ایک جگہ سگنل بند ھوتا ہے وہ جیب سے
"آئی فون 11" نکالتا ہے اور "ٹیلی نار" پر 4G internet چلانا شروع کر دیتا ہے اتنے میں سبز بتی جلتی ہے آفس پہنچ کر "HP" کے کمپیوٹر میں کام میں مشغول ھو جاتا ہے کافی دیر کام کرنے کے بعد اسے بھوک محسوس ھوتی ہے تو "McDonald's " سے کھانا اور ساتھ میں "Nestlé " کا پانی بھی منگواتا ہے۔
کھانے کے بعد "Nescaffe" کی کافی پیتا ہے اور پھر تھوڑا آرام کرنے چلا جاتا ہے کچھ آرام کے بعد "Red Bull" پیتا ھے اور دوبارہ کام میں مشغول ھو جاتا ہے تھوڑا بوریت محسوس ھونے پہ جیب سے Apple کے "i-pods"نکال کے انڈین گانے سنتا ھے ساتھ ھی "TCS" سے ایک پارسل بیرون ملک بھیجواتا ھے اور "PANASONIC" کے لینڈ لائن سے اطلاع کرتا ھے۔ اور "PARKER" کے Pen سے ایک نوٹ لکھتا ھے۔کچھ دیر بعد "ROLEX" کی گھڑی میں ٹائم دیکھتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہے کہ واپسی کا وقت ہو گیا ہے تو وہ دوبارہ "HONDA" کی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور گھر کے لئے روانہ ہو جاتا ہے۔
کچھ ہی لمحے بعد "Shell" کا پیٹرول پمپ آ جاتا ہے وہاں سے ٹنکی فل کرواتا ہے اور "HYPER STAR" کا رخ کر لیتا ہے سٹور سے بچوں کے لئے "میگی" اور "کنور" کے نوڈلز "CADBARY" KIT KAT" اور "SNIKERS" اور "Nestle" کے مہنگے جوس وغیرہ خرید لیتا ہے سپر سٹور کے ساتھ ہی "PIZZA HUTT" سے وہ بیوی بچوں کے لئے پیزا اور "KFC" سے برگرز کی ڈیل بھی خرید لیتا ہے۔
گھر جا کر کھانا کھانے کے بعد سب گھر والے "SONY" کے Led پر مشہور زمانہ " NewsChannel " پر مایوسی والی خبریں سن رہے ھوتے ہیں اور ہاتھ میں "Coke" کے گلاس پکڑے ھوتے ہیں کہ خبر آتی ہے کہ اسرائیل نے فلسطینوں پر بمباری کی یہ سن کر وہ آگ بگولہ ھو جاتا ہے اور اونچی آواز میں بولتا ہے !!!
اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟
*لمحہء فکریہ🤔*
11/09/2022
11/09/2022
السلام علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے۔ کہ آج وزیر اعلی ہاوس مٹہ میں ینگ ٹیچرز ایسوسیشن کا گرینڈجرگہ عطاءالرحمن صوبائی صدر کے زیر صدارت منعقد ہوئی۔ جس میں تمام اضلاع سے ذمہ داران نے شرکت کی۔ جرگہ میں وزیر اعلی کے بھائی جناب احمد خان صاحب سے تفصیلی بات ہوئی۔ جس نے بطریق احسن ینگ ٹیچرز کا پیغام حکومتی عہدیداران سے تفصیل کیساتھ ڈسکس کی۔ وزیر اعلی نے جرگہ کو یقین دلایا کہ ینگ ٹیچرز کا کام فائنل ہے۔ انشاءاللہ ایک دو دن میں بل اسمبلی سے پاس کیا جائے گا۔ اور تمام اساتذہ مستقل ہو جائیں گے۔
ینگ ٹیچرز کے وفد نے احمد خان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے بہت عزت افزائی کی۔ اور پختون روایات کے مطابق جرگہ میں کلیدی کردار ادا کیا۔ جس پر ینگ ٹیچرز نے خصوصی شکریہ ادا کیا۔
19/07/2022
کل رات 11 بجے میرے دو بھائیوں طالب علم (طالب علم BS Computer Science) اور #وحیدالرحمن (طالب علم BS Political Sc) کو دیر لوئر پولیس نے غیر قانونی طور پر گرفتار کیا ہے جس کا میں پرزور مزمت کرتا ہوں۔
اور صوبائی حکومت اور پولیس سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ان کو فی الفور رہا کیا جائے۔ اس طرح کہ کاروائیوں سے حکومت کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔
:
1۔ سی پی فنڈ نامنظور اور پنشن بحالی
2۔ تاریخ تقرری سے سینیارٹی و مستقلی
3۔ ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداروں کی سروس بحالی اور تمام انتقامی کاروائیوں کا خاتمہ
ان تمام مطالبات کی منظوری اور نوٹیفکیشنز تک فیصلہ کن دھرنا جاری رہے گا۔
#عطاءالرحمن
صدر ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن صوبہ خیبر پختونخوا
دھرنا آگے بڑھ گیا ھے اور عمران خان کے گھر کے سامنے پہنچ رھی ھے۔تمام دوست جن کے آج ایم اے ایجوکیشن کے پیپر تھے ابھی وہ فارغ ھوگئے ھونگے بنی گالہ کا رخ کریں إن شاءالله
جتنے اساتذہ کے حقوق کے پاسداران تنظیمیں اور یونین ھیں ماشاءالله وہ اپنے نوجوان اساتذہ سے آگے ھے کامیابی ھمارا مقدر ھے لیکن اب بھی جو نوجوان ٹیچرز جن کا بذات خود مسئلہ ھے وہ بنی گالہ پہنچ جائے کچھ قافلے راستے میں اور کچھ نکلنے میں دیر نہ کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Utmanzai
Charsadda