18/02/2022
د به را لوئ شي تۀ به ګورې چې رڼا به را وړي.
زما د قام بچي لګيا دي سبقونه وايي.
آج بامورخہ 18/02/2022 وزیرستان سٹوڈنٹ سوسائٹی آف باچاخان یونیورسٹی چارسدہ نے مشترکہ طور پر ایک سٹڈی ٹور کا احتمام کیا، جس میں ہم سب نے مشترکہ طور پر لاہور جانے کا فیصلہ کیا.
یہ ٹور اس لیے رکھا گیا کہ خاص کر ہمارے علاقے کے طلباء قومی مسائل کی وجہ سے کافی حد تک ذہنی دباو "depression" میں رہتے ہیں عرصہ دراز سے ہمارا علاقہ وزیرستان دہشتگردی کے برے نظروں کا شکار رہا ہیں جس کی وجہ سے ان کا نہ سٹڈی میں لاگاو رہتا ہیں بس پرآمن وزیرستان کے خوابوں میں الجھے رہتے ہے جو ان کو اپنے خوابوں سے دور رکھتے ہیں. صرف ایسی بنا پر ہم نے اس ٹور کا انعقاد کیا تاکے ان کے ذہنی دباؤ کو کم کیا جا سکے اور کتابی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کو تاریخی مقامات کا سیر کرنے سے بھی علم حاصل ہو سکے.
طلباء کو چاہیے کہ وہ صرف او صرف آپنے آپ کو کتابوں تک محدود نہ رکھے بلکہ پریکٹیکل لائف سے بھی کچھ سیکھے.
اور آخر میں ایک بڑی خوشخبری کا جلد از جلد ہم وزیرستان سٹوڈنٹ سوسائٹی آف باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پر ایک گرینڈ وزیرستان نائیٹ"Grand Waziristan Night" کا انعقاد کرنے والے ہیں جس کیلئے ہم کچھ لوگوں کے ساتھ مل بھی چکے ہیں اور انشاءاللہ جلد ہی مثبت حالات دیکھ کر اس کا اعلان کرنے والے ہے.
Long live Waziristan student society of bacha khan university charsadda.
Malik Mubasher Dawar
20/11/2021
I on behalf of WSS bacha khan university hereby convey you a special message regarding a new cabinet formation.
Today a grand meeting was held in which some important steps were taken regards our future planning and aim for the welfare of student belong to waziristan .
: Ismail Pashteen
president: Malik Mubasher Dawar
: Sammad Khan
& information secretary : Sikandar Ayub
: Nemat Ullah Nangyall
: Rizwan Pashteen
:
secretary : Junaid Jamal & Sajjad Pakhtoon , Mansoor Mehsood
16/08/2021
Waziristan Students Society W S S in Bacha khan university charsadda BKUC
18/11/2020
Congratulations to all Waziristan student society for the new cabinet and manny manny congratulations to Fahad dawar as a president of waziristan student society (wss) bacha khan university charsadda.
President :.
Voice president:
Chairman:
GS:
Culture Secretary: and
Fainance secretary :
Media & Information secretary: &
12/02/2020
سٹوڈنٹس یونین سوسائٹی کی طرف سے باچاخان یونیورسٹی انتظامیہ کو طلباء و طالبات کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے 14 فروری 2020 تک کی ڈیڈ لائن۔
اگر یہ مطالبات منظور نہ کئے گئے تو انشاءاللہ آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان بروز جمعہ کو کیا جائے گا۔
جنرل سیکرٹری
ملک مبشر داوڈ
وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی
12/02/2020
باچا خان یونیورسٹی کے طلباء وطالبات یونیورسٹی سے باہر کھیتوں میں کلاسز لے رہے ہیں، اور حکومت چرس کی فیکٹری بنانے کا سوچ رہی ہیں۔
* یا ہمیں تعلیم دو، یا حکومت چھوڑ دو*
11/02/2020
عنوان:کثیرالثقافتی هم آهنګي په تناظرکښی دخدائ خدمت ګار تحریک فلسفیانه جائزه
مقرر: ګل رحمان همدرد
بتاریخ:۱۱ فروری ۲۰۲۰
وخت:۲ بجے ماسپخین
بمقام: پختونخوا سټډی سنټر باچا خان یونیورسټی چارسده
Malik Mubasher Dawar
03/02/2020
باچا خان یونیورسټۍ کښې د طالب علمانو سخت زیار له کبله یو ځل بیا د هفته وار سټډي سرکل لړئ پیل کیږي، په دې لړ کښې به اولنې سټډي سرکل د
" پښتون کلچر " د عنوان لاندې د راروان 4 (څلورمې فرورئ ) د منګل په ورځ ماسپښین دوۀ بجې ترسره کیږي. تاسو ته په ډیر دراناوي د ګډون بلنه درکوؤ.