Bright Way Academy Changa Manga

Bright Way Academy Changa Manga Enter to learn leave to serve
helping less privilege students spread education in low area of pakistan

18/07/2025
24/06/2025

*السلام علیکم*

بہت سے اسٹوڈنٹس پریشان ہیں کہ فرسٹ اسائنمنٹ کی ڈیٹ قریب آ گئی ہے اور ہم نے اسائنمنٹ نہیں بنائی۔
تو گھبرانے والی کوئی بات نہیں ہے، اسائنمنٹ 01 کو اسائنمنٹ 02 کی ڈیٹ تک اپلوڈ کیا جا سکتا ہے، پورٹل اوپن رہتا ہے،
اور مارکس پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا۔
بس دل لگا کر کام کریں اور اپنی اسائنمنٹ وقت پر مکمل کر لیں۔
اللّہ کامیاب کرے، آمین!

23/06/2025

اہم اطلاع!
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میٹرک اور ایف اے / آئی کام کے سمسٹر خزاں 2024 کا رزلٹ اناونس کر دیا گیا ہے۔ تمام طلبا و طالبات اپنے سی ایم ایس / انرولمنٹ پورٹل پر ایگزام اینڈ گریڈ ٹیب سے اپنا رزلٹ چیک کریں اور جن طلبا و طالبات کے رزلٹ میں FER لکھا ہوا ہے وہ 23 جون 2025 تک سپلی چانس لینے کے لئے اپلائی کر لیں۔
CMS / انرولمنٹ پورٹل کا لنک:

22/06/2025

*معزز طلباء ایک بات نوٹ فرمائیں*:

*✅پہلی اسائنمنٹ اور دوسری اسائنمنٹ ایک ساتھ 10 اگست تک بھی اپلوڈ کی جا سکتی ہیں۔*

*✅پورٹل 10 اگست تک اوپن ہی رہیں گے۔ تو آپ سکوں سے کام کر سکتے ہیں۔*

*جلد بازی کی ضرورت نہیں۔*
AIOU

20/06/2025

BS,B.ED

📘 *AIOU گریڈنگ سسٹم کی وضاحت*

پاس ہونے کے لیے فائنل گریڈ مختلف اجزاء پر مشتمل ہوتی ہے:
1️⃣ *فائنل پیپر (Final Exam)*
2️⃣ *اسائنمنٹس (Assignments)*
3️⃣ *کوئزز (Quizzes)*

🔹 *پاس ہونے کے بنیادی اصول:*
- فائنل پیپر میں *کم از کم 40% نمبر (یعنی 40/100)* لینا لازمی ہے۔
- اگر فائنل میں 40 سے کم نمبر آتے ہیں، تو *چاہے اسائنمنٹس یا کوئزز میں فل مارکس بھی ہوں، پھر بھی آپ فیل ہوں گے۔*

🔹 *اگر صرف فائنل میں پاس ہو لیکن اسائنمنٹ/کوئز نہ کیے:*
- *فیل ہو جاؤ گے*، کیونکہ AIOU میں اسائنمنٹس اور کوئزز بھی گریڈنگ میں شامل ہوتے ہیں۔

🔹 *اگر کوئز چھوڑ دیے لیکن اسائنمنٹس کیے ہیں:*
- اس صورت میں آپ کو *فائنل پیپر میں 65 سے 70 نمبرز لینے ہوں گے* تاکہ مجموعی گریڈ بیلنس ہو جائے۔

🔹 *اگر کوئز کیے لیکن اسائنمنٹس نہیں اپلوڈ کیں:*
- تب بھی *فیل ہو جاؤ گے*، چاہے پیپر میں 80 نمبر کیوں نہ آئے ہوں۔

📌 *نتیجہ:*
- فائنل پیپر، اسائنمنٹ، اور کوئزز تینوں کا اچھا ہونا لازمی ہے۔
- صرف ایک پر انحصار کرنا آپ کو فیل کرا سکتا ہے۔

*✅ ہمیشہ وقت پر تمام اسائنمنٹس اور کوئزز مکمل کریں اور فائنل امتحان کی اچھی تیاری کریں تاکہ پاس ہو سکے ۔۔
جزاک اللہ ۔
*Admin Tutor at AIOU
03044796880

14/06/2025

براٸیٹ وے آن لائن اکیڈمی
کلاس 9,10,11,12 کےلیے
ابتدائی طور پر فزکسں ، بائیولوجی،ریاضی،کیمسٹری،کمپیوٹر کے مضامین پڑھاۓ جائیں گے۔
اس کے علاوہ تمام بچوں کی نا صرف آن لائن اسیسمنٹ بذریعہ ٹیسٹ سیشن ہو گی بلکہ معیاری نوٹس سیریز بھی مہیا کی جاۓ گی
جوائن کرنے کےلیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
0304-4796880

فیزیکل کلاس میں سارے مضموں پڑھاۓ جاٸیں گۓ

Admission Open 2025Bright Way Academy Main Bazar Changa Manga Near Govt Girls High School                    0304-479688...
14/06/2025

Admission Open 2025

Bright Way Academy
Main Bazar Changa Manga Near Govt Girls High School
0304-4796880

محمکہ موسمیات نے بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے
29/04/2025

محمکہ موسمیات نے بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے

براٸیٹ وے اکیڈمیمین بازار چھانگامانگا نزد گورنمنٹ گرلز ہاٸی سکول چھانگامانگا                                            ...
25/04/2025

براٸیٹ وے اکیڈمی
مین بازار چھانگامانگا نزد گورنمنٹ گرلز ہاٸی سکول چھانگامانگا
0304-4796880

میٹرک (نہم و دہم) پہلا سالانہ امتحان 2025 کے امتحان میں شرکت کرنے والے جملہ امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 18 سال سے ز...
04/03/2025

میٹرک (نہم و دہم) پہلا سالانہ امتحان 2025 کے امتحان میں شرکت کرنے والے جملہ امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 18 سال سے زائد عمر کے تمام امیدواران رولنمبر سلپ کے ہمراہ اپنا قومی شناختی کارڈ اور دو عدد مصدقہ تصاویر بھی امتحانی سنٹر میں ساتھ لائیں گے۔

Address

Changa Manga

Telephone

03344871471

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright Way Academy Changa Manga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share