Ideal IRC

Ideal IRC Ideal IRC,an institution of English language and computer courses and serves in the society for welfare.

يوم وفات  10 اکتوبر 2021ڈاکٹر عبدالقدیر خانؒپاکستان کو اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بنانے والے اُمتِ مسلمہ کے محسن کو ہ...
10/10/2025

يوم وفات
10 اکتوبر 2021
ڈاکٹر عبدالقدیر خانؒ
پاکستان کو اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بنانے والے
اُمتِ مسلمہ کے محسن کو ہمارا سلام !

گاڑی چلاتے ہوئے موبائل فون کا استعمال آپکی قیمتی جان سے زیادہ ضروری نہیں۔
03/10/2025

گاڑی چلاتے ہوئے موبائل فون کا استعمال آپکی قیمتی جان سے زیادہ ضروری نہیں۔

‏‎🎓 کلاس رومز میں برابری کا انقلابتحریر محمد وقاص نواز‏‎یہ محض کرسیوں کی ترتیب کا مسئلہ نہیں یہ ذہنوں کی صف بندی اور دلو...
15/07/2025

‏‎🎓 کلاس رومز میں برابری کا انقلاب
تحریر محمد وقاص نواز
‏‎یہ محض کرسیوں کی ترتیب کا مسئلہ نہیں یہ ذہنوں کی صف بندی اور دلوں کے زاویے سیدھے کرنے کی بات ہے۔ تعلیم صرف نصاب کا نام نہیں، بلکہ ماحول، رویے اور یکساں مواقع فراہم کرنے کا عمل ہے۔ ایک ایسا عمل جو تبھی مکمل ہوتا ہے جب کلاس روم میں موجود ہر بچہ یہ محسوس کرے کہ وہ اہم ہے، قابل ہے، اور استاد کی توجہ کا مرکز ہے — چاہے وہ پہلی کرسی پر بیٹھا ہو یا آخری پر۔

‏‎روایتی کلاس روم سیٹنگ میں جو بچے پیچھے بیٹھتے ہیں، وہ اکثر “بیک بینچر” کہلا کر نظر انداز ہو جاتے ہیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ کوئی بھی بچہ “بیک بینچر” نہیں ہوتا وہ محض ہمارے غیرمتوازن تدریسی رویوں کا شکار ہوتا ہے۔ استاد جب صرف پہلی صف پر بیٹھے “چاند بچوں” پر توجہ دیتا ہے، تو وہ انجانے میں کلاس کے بہت سے ذہین اور حساس ذہنوں کو سائے میں چھوڑ دیتا ہے۔ ہمیں یہ سوچ ختم کرنا ہوگی کہ صرف خاموش یا پیچھے بیٹھا بچہ کمزور ہوتا ہے۔ اصل میں وہ بچہ وہی سیکھتا ہے، جو ہم اسے دیکھنے اور سننے کا موقع دیتے ہیں۔

‏‎اب دنیا بھر میں تدریس کا رجحان inclusive، equitable اور student-centered تعلیم کی طرف بڑھ چکا ہے یعنی تعلیم میں ہر بچے کو برابر کا موقع، برابر کی توجہ اور برابر کی شمولیت دی جائے۔ یہی وہ انقلاب ہے جس کی آج ہمارے کلاس رومز کو ضرورت ہے۔

‏‎جب ہم کلاس روم کو U-Shape یا Circle Seating میں ترتیب دیتے ہیں، تو ہم نہ صرف استاد اور شاگرد کے درمیان فاصلہ کم کرتے ہیں بلکہ ہر بچے کو براہِ راست علم کی روشنی تک رسائی دیتے ہیں۔ استاد کی نظر اب صرف دو تین “فرنٹ بینچرز” پر نہیں بلکہ ہر طالب علم پر ہوتی ہے۔ ہر چہرہ نظر میں ہوتا ہے، ہر آواز سنی جاتی ہے، اور ہر ذہن متحرک ہوتا ہے۔

‏‎ایک جدید استاد کی پہچان یہ ہے کہ وہ کلاس کے ہر طالب علم سے جُڑا ہو — اس کی رفتار، دلچسپی، کمزور پہلوؤں اور سوالات کو سمجھے۔ وہ لیکچر کو یک طرفہ خطبہ نہیں بناتا بلکہ اسے interactive discussion میں تبدیل کرتا ہے۔ وہ بچوں کو cross-questioning کی مکمل اجازت دیتا ہے تاکہ ان کے ذہنی دھاگے الجھنے کے بجائے کھلیں۔ یہ ماحول صرف چند بچوں کے لیے نہیں بلکہ پوری کلاس کے لیے ہوتا ہے جہاں ہر بچہ سوال کر سکتا ہے، بول سکتا ہے، اور خود کو استاد سے جُڑا ہوا محسوس کرتا ہے۔

‏‎یہی وہ تبدیلی ہے جو عالمی تعلیمی ماڈلز کے ذریعے اپنائی جا رہی ہے:

‏📘 Universal Design for Learning (UDL)
‏📘 Equity in Education
‏📘 Collaborative Learning
‏📘 Formative Assessment Practices

یہ ماڈلز سکھاتے ہیں کہ تعلیم صرف ذہین بچوں کے لیے نہیں،
بلکہ ہر بچے کو آگے بڑھنے کا حق حاصل ہے۔

‏‎اگر ہم واقعی چاہتے ہیں کہ ہمارا ہر بچہ سیکھے، ترقی کرے، اور اعتماد کے ساتھ آگے بڑھے، تو ہمیں درج ذیل عملی اقدامات لازمی اپنانے چاہییں:
‏‎ 🔹 کلاس کی ترتیب ایسی ہو کہ استاد ہر بچے کو دیکھ سکے (U-Shape یا Circle)
🔹 لیکچر کے دوران ہر بچے سے سوال کریں، خاص طور پر کم گو بچوں سے
🔹 سیکھنے کو صرف بورڈ یا سلائیڈز تک محدود نہ رکھیں
🔹 ایسا ماحول بنائیں جہاں غلط سوال کرنے کی آزادی ہو
🔹 گروپ ورک اور Peer Learning کو فروغ دیں
🔹 بچوں کو رائے دینے اور استاد سے Eye Contact رکھنے کی آزادی ہو

‏‎یہ سب تبھی ممکن ہے جب استاد خود اس بات پر یقین رکھتا ہو کہ “کلاس کا ہر بچہ پہلے نمبر پر ہے”۔ جب استاد کی توجہ صرف شروع کی قطار پر نہیں بلکہ پوری کلاس پر ہو — تب ہی تعلیم حقیقی معنوں میں روشن ہوتی ہے۔

‏‎یاد رکھیے، تعلیم وہی ہے جو سب کو ساتھ لے کر چلے۔ اور استاد وہی کامیاب ہے جو صرف چند ذہین طلبا نہیں، بلکہ ہر خاموش بچے کو بولنے، سیکھنے اور آگے بڑھنے کا موقع دے۔

‏‎یہی وہ “برابری کا انقلاب” ہے جس کی آج ہمیں ضرورت ہے۔

"ایک کامیاب استاد وہی ہے جو پوری کلاس کو ساتھ لے کر چلے نہ صرف چند بچوں کو۔ "
"تعلیم کا خواب تب مکمل ہوتا ہے جب ہر بچہ اس میں شامل ہو، روشن ہو، اور ترقی کرے۔ "
تحریر محمد وقاص نواز

☀️ June 21 – Welcome, Summer! 🌿The summer solstice arrives on June 21 — the longest day and shortest night of the year i...
21/06/2025

☀️ June 21 – Welcome, Summer! 🌿

The summer solstice arrives on June 21 — the longest day and shortest night of the year in the Northern Hemisphere.

As Earth tilts 23.5° toward the Sun, we experience the official start of astronomical summer. That means longer days, golden evenings, and more time to enjoy the warmth and light.

For thousands of years, cultures around the world have celebrated this turning point — from ancient solstice ceremonies to modern festivals. It’s a time of renewal, energy, and connection to nature.

And don’t forget — with so little nightfall, it’s the perfect chance to catch a stunning sunset, and later, maybe even Saturn, Mars, or a few shooting stars in the twilight sky.

So get outside, breathe in the season, and welcome summer with open arms. 🌞

They don’t wear capes.They carry the tools, skills, and knowledge that build a nation.This LabourDay, we honour the stre...
01/05/2025

They don’t wear capes.
They carry the tools, skills, and knowledge that build a nation.
This LabourDay, we honour the strength, sacrifice, and silent resilience of every hand shaping our tomorrow.
From fields to factories, clinics to construction sites—they shoulder the true weight of progress.

🔨💛 Here’s to those who build, heal, move, and empower us all.

𝐆𝐨𝐥𝐝𝐞𝐧 𝐎𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲 𝐅𝐨𝐫 𝟗𝐭𝐡/𝟏𝟎𝐭𝐡 𝐂𝐥𝐚𝐬𝐬 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬میٹرک کلاس کے بچوں کیلئے امریکا میں ایک سال پڑھنے کا سنہری موقع۔۔۔اپنے بھا...
03/10/2024

𝐆𝐨𝐥𝐝𝐞𝐧 𝐎𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲 𝐅𝐨𝐫 𝟗𝐭𝐡/𝟏𝟎𝐭𝐡 𝐂𝐥𝐚𝐬𝐬 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬
میٹرک کلاس کے بچوں کیلئے امریکا میں ایک سال پڑھنے کا سنہری موقع۔۔۔
اپنے بھائی/بہن/کزن/رشتہ دار یا گاؤں محلے میں ٹیلینٹڈ بچہ یا اگر اپ استاد ہے تو اپنے ٹیلینٹڈ شاگرد جو کہ جو کہ 9ویں یا کلاس 10 میں ہو اور ان کی تاریخ پیدائش 2010-2008 کے درمیان ہو او انگریزی میں اچھا لائق ہو۔ ان کے لئے امریکہ میں ایک سال گزارنے کا موقع وہ
بھی مکمل فری۔۔۔

𝐘𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐄𝐱𝐜𝐡𝐚𝐧𝐠𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐲 (𝐘𝐄𝐒) 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦 2024-25
یوتھ ایکسچنج اینڈ سٹڈی پروگرام (YES) ایک سالہ تعلیمی پروگرام ہے جس میں سییلیکٹ ہونیوالے طلبا کو ایک سال کیلئے امیریکی ہائی سکول میں مفت پڑھایا جائیگا کھانا پینا رہائش آنے جانے کا ٹکٹ سب کچھ مفت ہوگا اور ساتھ میں جیب خرچ کیلئے 200 $ ماہانہ دیا جائیگا پورے ایک سال کیلئے ۔

Eligibility;
Studying in 9th/10th class
Age between 15-17
Minimum 60% in Science,English,maths
No failing grades in past 3 years

𝐑𝐞𝐪𝐮𝐢𝐫𝐞𝐝 𝐃𝐨𝐜𝐮𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬 :
𝐁𝐟𝐨𝐫𝐦/𝐅𝐑𝐂/ 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐡 𝐂𝐞𝐫𝐭𝐢𝐟𝐢𝐜𝐚𝐭𝐞
𝐓𝐡𝐫𝐞𝐞 𝐘𝐞𝐚𝐫𝐬 𝐌𝐚𝐫𝐤𝐬𝐡𝐞𝐞𝐭𝐬
𝐏𝐚𝐬𝐬𝐩𝐨𝐫𝐭 𝐒𝐢𝐳𝐞 𝐖𝐡𝐢𝐭𝐞 𝐏𝐡𝐨𝐭𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡.

For Details see

Eligibility Criteria: https://yesprogram.pk/yeseligibility

Application Process: https://yesprogram.pk/application-selection

Online Application: https://yesprogram.pk/register

Website: www.yespk.org

Open www.yespk.org

Click on “APPLY NOW” button on the right top

For further process watch this video https://youtu.be/GJX6CTKoCbQ

After downloading and printing the YES application, please check video links shorturl.at/gptK0 for each FORM instructions on how to fill out the form.

Note: USE ONLY BLACK BALLPOINT

Attach the following documents with completely filled application

Photocopy of last three-years mark sheets.

All the photocopies MUST be school attested. (Having the school stamp and school official signature)

Photocopy of NADRA’s Bay form / Smart card / FRC (anyone of them)

When the YES-2023-24 application is ready. Courier it to the following address.

YES-2023-24 Application

Society for International Education

88-H, P.E.C.H.S. Block-6,

Karachi.

Tel: 0333-2929960

APPLICATIONS WILL ONLY BE ACCEPTED THROUGH COURIER/POSTAL SERVICES.

Note

Only 9 & 10th class session 2024-2025 can apply.

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا تعلیم دوست انقلابی اقدام۔  بینظیر بھٹو فلی فنڈڈ  (𝗙𝘂𝗹𝗹𝘆 𝗙𝘂𝗻𝗱𝗲𝗱) اسکالرشپ پروگرام کے تحت،   میٹرک ...
23/07/2024

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا تعلیم دوست انقلابی اقدام۔

بینظیر بھٹو فلی فنڈڈ (𝗙𝘂𝗹𝗹𝘆 𝗙𝘂𝗻𝗱𝗲𝗱) اسکالرشپ پروگرام کے تحت،

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2024 میں اپنے متعلقہ ضلع میں پہلی

05 پوزیشنز حاصل کرنے والے طلباء/طالبات کے لیے مفت تعلیم کا سنہری موقع۔

Books can help combat poverty, strengthen peace and achieve the Global Goals.World Book Day is an opportunity to celebra...
23/04/2024

Books can help combat poverty, strengthen peace and achieve the Global Goals.

World Book Day is an opportunity to celebrate the power of the written word and defend books as symbols of hope and dialogue.

The Earth is our classroom, and today, the lesson is clear: we must protect what sustains us. Happy Earth Day from Ideal...
22/04/2024

The Earth is our classroom, and today, the lesson is clear: we must protect what sustains us. Happy Earth Day from Ideal IRC. Let's continue to learn, grow, and nurture our planet together.

07/04/2024

Address

College Road
Chaman
86000

Telephone

+923458872766

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ideal IRC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ideal IRC:

Shortcuts

Share

Category