الحبیب انگلش میڈیم پبلک سکول چمن

الحبیب انگلش میڈیم پبلک سکول چمن Public School

الحبیب انگلش میڈیم پبلک سکول چمن کے طلباء اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الضحٰی کے تعطیلات کے بعد کل سے انشااللہ ...
15/06/2025

الحبیب انگلش میڈیم پبلک سکول چمن کے طلباء اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الضحٰی کے تعطیلات کے بعد کل سے انشااللہ ادارہ باقاعدہ طور پر تعلیمی سرگرمیوں کیلئے کھلا رہے گا۔
لہذا والدین سے گزارش ہے کہ وہ کل بتاریخ 16 جون بروز سوموار اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں۔
نوٹ
صبح اسمبلی 8 بجے پر جبکہ چھٹی 6 بجے پر ہوگی.

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔محترم والدین و سرپرست صاحبان کل بروز ہفتہ کو باقاعدہ درس و تدریس کا سلسلہ شروع کیا جائ...
14/02/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
محترم والدین و سرپرست صاحبان کل بروز ہفتہ کو باقاعدہ درس و تدریس کا سلسلہ شروع کیا جائیگا والدین اپنے بچوں اور بچیوں کو مکمل یونیفارم اور سکول بیگ کے ساتھ سکول بھیج دیں۔ شکریہ۔
نیز مورننگ اسمبلی ( گھنٹی) 09 بجے پر ہوگی۔

الحمدللہ سال 2024 کے  امتحانات اور نتائج بخیریت و عافیت اختتام پذیر ہوئے ۔سکول کے تمام اساتذہ کرام اور دیگر سٹاف کا بےحد...
15/01/2025

الحمدللہ سال 2024 کے امتحانات اور نتائج بخیریت و عافیت اختتام پذیر ہوئے ۔سکول کے تمام اساتذہ کرام اور دیگر سٹاف کا بےحد مشکور ہوں جنہوں نے اپنے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائے اور ہمیشہ ایک تعلیم یافتہ اور باشعور قوم کی تیاری میں ساتھ دیا۔
تمام پوزیشن ہولڈرز, کامیاب سٹوڈنٹس اور انکے والدین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام طلباء وطالبات کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی وکامرانی عطا فرمائے ۔

اقراء تجوید القرآن پبلک سکول چمن ۔پرائمری سیکشن کیلئے دو فی میل ٹیچرز کی ضرورت ہے۔رابطہ نمبر 03138011870.
05/05/2024

اقراء تجوید القرآن پبلک سکول چمن ۔
پرائمری سیکشن کیلئے دو فی میل ٹیچرز کی ضرورت ہے۔
رابطہ نمبر
03138011870.

والدین و سرپرست حضرات متوجہ ہوں۔کل بروز ہفتہ بتاریخ 10 فروری 2024  کو سکول کھلا رہے گا ۔ لھذا آپ اپنے بچوں کی سکول میں ح...
09/02/2024

والدین و سرپرست حضرات متوجہ ہوں۔

کل بروز ہفتہ بتاریخ 10 فروری 2024 کو سکول کھلا رہے گا ۔ لھذا آپ اپنے بچوں کی سکول میں حاضری کو یقینی بنائیں.
اور نٸے تعلیمی سال 2024 کیلٸےداخلےجاری رہینگے۔
مذید اپڈیٹس کیلئے ہمارا صفحہ وزٹ کرتے رہیں.
شکریہ ۔
رابطہ نمبرز۔
03138011870
03130001729

2023/05/02 کل بروز منگل  اقراء تجوید القرآن پبلک سکول چمن میں باقاعده کلاسز کا اغاز کیا جائیگا ان شإاللہ ۔والدین و سرپر...
01/05/2023

2023/05/02
کل بروز منگل اقراء تجوید القرآن پبلک سکول چمن میں باقاعده کلاسز کا اغاز کیا جائیگا ان شإاللہ ۔
والدین و سرپرست بچوں کو مکمل تیاری ( سکول یونیفارم ، بیگ و لنچ کیریئر) کے ساتھ بھیج دیں
پرنسپل اقراء تجوید القرآن پبلک سکول کالج روڈ ۔

09/03/2023

چمن۔
آمن فاونڈیشن کی طرف سے اقراء تجوید القرآن پبلک سکول چمن میں شجرکاری مہم جاری ہے جس میں شمیم شاہد پرنسپل حکمت اللہ نصرت ایمل خان اصل خان سکول کے طلباء وطالبات نے بھرپور حصہ لیا ۔
درخت زمین کا زیور ہے درختوں کی حفاظت کرکے ہم وطن کو کو جنت النظر بناسکتے ہیں. درخت ماحول پر خوش گوار اثرات مرتب کرتے ہیں درخت زمین کو کٹاؤ سے روکتے ہیں زمین کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں ہر شہری ایک ایک درخت ضرور لگائیں اور شجر کاری مہم کو کامیاب کرانے میں اپنا کردار ادا کریں تمام اسکولوں کالجوں اور دیگر سرکاری و عوامی دفاتر میں درخت لگادئے جائیں درخت لگانے کے ساتھ درختوں کی آبکاری بھی ضروری ہے ان کی حفاظت کرنا اور ان کو مزید وسعت دینا ہم سب کی زمہ داری ہے۔
درخت لگائیں زندگی بچائیں۔

تم لگاتے چلو اشجار جدھر سے گزرو.اس کے سایے میں جو بیٹھے گا دعا ہی دے گا.🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳ایک دو پیڑ ہی سہی , کوئ خیاباں نہ س...
08/03/2023

تم لگاتے چلو اشجار جدھر سے گزرو.
اس کے سایے میں جو بیٹھے گا دعا ہی دے گا.
🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳
ایک دو پیڑ ہی سہی , کوئ خیاباں نہ سہی.
اپنی نسلوں کے لیے کچھ تو بچایا جائے ۔
🌷🍃🌿🌱🌴🌳🌴🌳🌴🌳🌵🌾☘️
درخت لگانا ایسی نیکی ہے. جو بندے کے موت کے بعد بھی جاری رہتی ہے. جبکہ وہ اپنی قبر میں ہوتا ہے.
درخت لگائیں گرمی گھٹائیں.
شجرکاری مہم.
شجر کاری کےلئے بہترین وقت 15 فروری سے 15 مارچ ہے۔
درخت لگائیں اپنے گھروں میں، ہمسائیوں کے گھروں میں، بازاروں میں۔
درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔ مرنے کے بعد بھی ثواب ملتا ہے۔
آمن فاونڈیشن کی طرف سے اقراء تجوید القرآن پبلک سکول چمن میں درخت اور پودے لگائے گئے جس شمیم شاہد پرنسپل حکمت اللہ نصرت ایمل خان اصل خان بچوں و بچیوں نے بھرپور حصہ لیا۔

انشاءالله کل بروز ہفتہ اقراء تجوید القرآن پبلک سکول چمن میں باقاعده کلاسز کا اغاز کیا جائیگا۔والدین و سرپرست بچوں کو مکم...
10/02/2023

انشاءالله کل بروز ہفتہ اقراء تجوید القرآن پبلک سکول چمن میں باقاعده کلاسز کا اغاز کیا جائیگا۔
والدین و سرپرست بچوں کو مکمل تیاری ( سکول یونیفارم ، بیگ و لنچ کیریئر) کے ساتھ بھیج دیں
پرنسپل اقراء تجوید القرآن پبلک سکول ۔

Address

College Street Chaman
Chaman
19

Opening Hours

Monday 07:00 - 20:00
Tuesday 07:00 - 08:00
Wednesday 07:00 - 20:00
Thursday 07:00 - 16:30
Friday 10:00 - 13:00
Saturday 07:00 - 20:00
Sunday 07:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الحبیب انگلش میڈیم پبلک سکول چمن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category