New Islamia نیواسلامیہ سکول چمن

New Islamia نیواسلامیہ سکول چمن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from New Islamia نیواسلامیہ سکول چمن, Education, College road Thor Nasrullah Plaza, Chaman.

20/10/2025

All Chaman Speeches Competition
آل چمن تقریری مقابلہ
پوزیشن ہولڈرز طلباء
New Islamia نیواسلامیہ سکول چمن

All Chaman speeches Competition 🎙️  آل چمن تقریری مقابلہ حضرات! آج کا دن ہمارے لیے باعثِ فخر اور مسرت ہے کہ " " نہایت کا...
19/10/2025

All Chaman speeches Competition
🎙️ آل چمن تقریری مقابلہ

حضرات! آج کا دن ہمارے لیے باعثِ فخر اور مسرت ہے کہ " " نہایت کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔
تمام طلباء و طالبات نے نہایت بہترین اور پُرجوش تقاریر پیش کیں۔
ججز نے مکمل غیرجانبداری کے ساتھ نتائج مرتب کیے، اور آخرکار کامیاب قرار پانے والے طلباء کے نام یہ ہیں👇
. English Speeches
پہلی پوزیشن
New Islamia نیواسلامیہ سکول چمن
دوسری پوزیشن:
UNIQUE-English Grammar Academy Chaman Public School, Chaman
تیسری پوزیشن:
chaman

. Urdu Speeches
1st position :- احسان اللّٰہ

2nd position :-
Universal Public High School Chaman.
3rd position :- کلیــــــم اللّٰہ

ہم ان تمام کامیاب طلباء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

آخر میں، ہم تمام مہمانانِ گرامی، معزز ججز، اور منتظمین کے شکر گزار ہیں جن کی کوششوں سے یہ پروگرام کامیابی سے ہمکنار ہوا۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو علم، کردار، اور گفتار میں مزید ترقی عطا فرمائے۔
آمین

18/10/2025

اہم اطلاع
آل چمن تقریری مقابلہ، جو 16 اکتوبر کو ہونا تھا، علاقائی حالات کی نازک صورتحال کے باعث مؤخر کر دیا گیا تھا۔
اب یہ مقابلہ کل بروز اتوار، 19 اکتوبر کو منعقد کیا جائے گا۔

16/10/2025

اہم خبر
آج جمعرات کو ہونے والی "آل چمن تقریری مقابلہ" موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے 16 تاریخ بروز جمعرات سے معطل ہوکر 19 اکتوبر بروز اتوار کو منعقد کی جاتی ہے
لہذا 19 اتوار کے دن تقریری مقابلہ ہوگا

Wishing you continued   and bright   ahead. 🌟 محنت کا صلہ جب ملتا ہے، دل خوشیوں سے بھر جاتا ہے کامیابی کے اس سفر میں، ہر...
13/10/2025

Wishing you continued and bright ahead. 🌟
محنت کا صلہ جب ملتا ہے، دل خوشیوں سے بھر جاتا ہے
کامیابی کے اس سفر میں، ہر خواب سچ ہو جاتا ہے

Students
Promoted to class
Position holders are getting prizes 🏆
Keep up the great work and continue shining in Intercom 2! 🌟
From: New Islamia نیواسلامیہ سکول چمن *

Speeches Competition New Islamia نیواسلامیہ سکول چمن
06/10/2025

Speeches Competition
New Islamia نیواسلامیہ سکول چمن

21/08/2025

from class
New Islamia نیواسلامیہ سکول چمن

28/07/2025



New Islamia نیواسلامیہ سکول چمن

28/07/2025

New Islamia نیواسلامیہ سکول چمن
Friends Daren Follweiler

FROM 5TH
AN OUTSTANDING 💯 SPEECH 💬

Mid term exam ceremony 🎑

26/07/2025

آج بروز جمعرات نیو اسلامیہ انگلش میڈیم.مڈل پبلک سکول میں ششمائ امتحان کے نتائج کا اعلان کیا گیا اور طلباء و طالبات کے
حوصلہ افزائ کیلیے شیلڈ ٹرافی تقسیم.کیے گیے.

آج کا مہمان خاص ایف سی کیپٹن محسن صاحب اور ایس ایچ او ولی محمد کاکڑ صاحب تھیں .............

آج بروز جمعرات نیو اسلامیہ انگلش میڈیم.مڈل پبلک سکول میں ششمائ امتحان کے نتائج کا اعلان کیا گیا اور طلباء و طالبات کے حو...
24/07/2025

آج بروز جمعرات نیو اسلامیہ انگلش میڈیم.مڈل پبلک سکول میں ششمائ امتحان کے نتائج کا اعلان کیا گیا اور طلباء و طالبات کے
حوصلہ افزائ کیلیے شیلڈ ٹرافی تقسیم.کیے گیے.

آج کا مہمان خاص ایف سی کیپٹن محسن صاحب اور ایس ایچ او ولی محمد کاکڑ صاحب تھیں .............

   Top Boys of the class gained their award They have gotten award by teacher selection Students of class   1st.    Shah...
04/06/2025


Top Boys of the class gained their award
They have gotten award by teacher selection
Students of class
1st. Shah Faisal
2nd. Munir Ahmed
3rd. Maaz Khan
Students of class
1st. Farman Khan
2nd. Arsalan Khan
3rd. Asad ullah

New Islamia نیواسلامیہ سکول چمن

Address

College Road Thor Nasrullah Plaza
Chaman

Telephone

+923108751674

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Islamia نیواسلامیہ سکول چمن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category