Fc Public School AndCollege Chaman

Fc Public School AndCollege Chaman come to learn go to serve

15/08/2020

ایف سی سکول سموار کے دن سے با قاعدہ طور پر شروع ہوگا تمام سٹوڈنس حاضری یقینی بنائے

24/05/2020

تمام مسلمانوں کو عیدالفطر مبارک ہو
منجانب! ایف سی پبلک سکول اینڈ کالج چمن

 #بطور ایک مسلمان اور ایک پشتون اس پیغام کو ضرور شیر کریں ۔ ۔😥  #میرے عزیز ہم وطنوں اج میں ایک بار پھر معزرت سے کہتاں ہو...
17/02/2020

#بطور ایک مسلمان اور ایک پشتون اس پیغام کو ضرور شیر کریں ۔

۔😥

#میرے عزیز ہم وطنوں اج میں ایک بار پھر معزرت سے کہتاں ہوں کہ اج ایک بار پھر پنجابی ریاست نے پشتونوں کی خون کی نالی بہاتے ہوے اپنی اوقات دکھا دی۔ لیکن ہم پشتون غفلت کی نیند میں سورہے ہیں۔ ہم بس تماشہ ہی دیکھ رہے ہیں ۔کہ بھاٸ میرا تو کسی اپنے کا خون تو نہیں بہا ۔ یاد رکھے اگر اپ اس طرح غفلت کی نیند میں سورہے تھے تو وہ دن دور نہیں کہ تیرا بھی خون بہے گا تیرے بھاٸ کا بھی خون بہے گا تیرے رشتہ دار کا بھی خون بہےگا ۔اپنوں کی جنازہ اٹھانے کا انتظار نہ کرے ۔تھوڑی سی اپنی تاریخ کو پڑ لے اور دیکھے کہ کیا پشتون نے ایسی غلامی کی زندگی گزاری تھی افسوس صد افسوس اج پشتون غلام ابن غلام ہی ہے بس۔ مزمت سے کچھ نہیں ہوتا ۔تیری یہ خاموشی پنجابی ریاست کی طاقت ہے ۔

Pak intelligence agencies restored   in waziristan Wana where they open offices training camps near Wana bazar & openly ...
17/02/2020

Pak intelligence agencies restored in waziristan Wana where they open offices training camps near Wana bazar & openly roaming with heavy weapons in large numbers
These terrorists are behind all terror attacks in Afghanistan & Pashtunkhwa

This black land cruiser is islamabad registered(PlateNoUR -095)
back door its clearly written but unfortunately state agencies & civil admin of wana don’t take action neither they pay attention

غیر سیاسی پوسٹ 25 دسمبر یوم پکوڑے
25/12/2019

غیر سیاسی پوسٹ 25 دسمبر یوم پکوڑے

06/11/2019

چمن میں تعلیم کی شدید ضرورت ہے

Soon
02/07/2019

Soon

10/04/2019

چمن شہر تعلیمی لحاظ سے بہت پیھچے ہے اسے اگے لے جانے میں ہمارے ساتھ دے #شکریہ

پھر سیٹی بجے گئ   پھر میدان سجےگا۔      ۔         کل ایک بڑا مقابلہ ہوگا کون کون ہے تیار اس ویکٹری کے لئے ائے دیکھتے ہے ...
02/04/2019

پھر سیٹی بجے گئ پھر میدان سجےگا۔ ۔

کل ایک بڑا مقابلہ ہوگا کون کون ہے تیار اس ویکٹری کے لئے ائے دیکھتے ہے ایف سی سکول والے یے ٹرافی اپنائے گے یا پاک چلنجر سکول والے ؛شایقین خبردار رہے

02/04/2019

اطلاع عام۔
تمام اہل چمن کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل صادق کرکٹ اسٹیڈیم میں کرکٹ کا پاینل ہوگا۔ جو ایف سی پبلک سکول اور پاک چلنجر سکول کے درمیان کھیلا جائے گا

10/03/2019

کل سے ایف سی سکول باقاعدہ طور پر شروع ہے سب سٹوڈنس حاضری یقینی بنإے

Address

Mall Road Chaman
Chaman
8888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fc Public School AndCollege Chaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category