16/09/2026
جامعہ اسلامیہ محمدیہ بوغرہ روڈچمن
اعلان
تمام طلبہ کرام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کے
شش ماہی امتحان کا پہلا پرچہ ۲۷ ربیع الثانی
۱۴۴۸ھ مطابق 10 اکتوبر 2026ء کو ہفتہ
کے دن کو ہوگا (ان شاء اللہ) لہذا آج ہی سے
گزشتہ اور آئندہ اسباق میں بھرپور محنت
جاری رکھیں۔ (شکریہ)
منجانب: منتظمین جامعہ ہذا