13/09/2026
UNIQUE Learning Hub
صبح اسمبلی۔
کلاس نہم کے طالب علم نثاراحمد نے صبح کی اسمبلی میں طلبہ کے سامنے ایک نہایت اہم اور فکر انگیز تقریر پیش کی، جس کا موضوع تھا:
“ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ ہماری زندگی کے بہترین رول ماڈل ہیں۔”
ہمیں چاہیے کہ ہم سیرتِ طیبہ ﷺ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور اپنے ہر عمل، کردار اور رویے میں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کی پیروی کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ نبوی ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔