جامعة حفصة رضي الله عنها للبنات بباكستان

  • Home
  • Pakistan
  • Chaman
  • جامعة حفصة رضي الله عنها للبنات بباكستان

جامعة حفصة رضي الله عنها للبنات بباكستان CSP Global Project 1425 Hijri/2004.

The Aim of the Jamia Hafsa (Raziallah Anha) Lilbanat Pakistan is to guide and provide Islamic education to the daughters of the entire Ummah on the precise pathway according to authentic teachings of Quran and Sunnah.

14/04/2026

اعلان آغازتعلیم!

جامعة حفصة رضي الله عنها للبنات بباكستان کے تعلیمی سال 1447 ھ /2026 کے داخلے مکمل ھو کر بند ھوگئے ھیں۔ اور درج ذیل درجات میں باقاعدہ تعلیم کا آغاز ھوگیاھے۔
شعبہ حفظ
شعبہ ناظرہ
شعبہ قاعدہ
درجہ خاصہ سال اول
درجہ اعدادیہ اول
لھذا جامعہ کی طالبات کے سرپرست حضرات تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ھمارا تعاون فرمائیں اور وقت کی پابندی کے ساتھ طالبات کو مدرسہ پہنچنے کی تلقین کریں۔
نوٹ: نئے داخلے مقررہ تاریخ کے بعد اس سال نہیں ھوسکتے لھذا انتظامیہ سے اس سلسلہ میں رابطہ نہ فرمائیں۔
رئیس جامعة حفصة رضي الله عنها
پروفیسر ڈاکٹر محمد قاسم خان

07/04/2026

جامعة حفصة رضي الله عنها للبنات بباكستان
میں ان شاءالله داخلہ کا آغاز 19شوال المکرم 1447ھ بمطابق 8 اپریل 2026 بروز بدھ سے ہوگا۔
دفتر نظامت کے اوقات صبح 8 تا 12 بجے

21/03/2026

عيد مبارك !
تقبل الله منا ومنكم.

27/04/2025

اعلان آغازتعلیم!

جامعة حفصة رضي الله عنها للبنات بباكستان کے تعلیمی سال 1446 ھ /2025 کے داخلے مکمل ھو کر بند ھوگئے ھیں۔ اور درج ذیل درجات میں باقاعدہ تعلیم کا آغاز ھوگیاھے۔
شعبہ حفظ
شعبہ ناظرہ
شعبہ قاعدہ
درجہ خاصہ سال اول
درجہ اعدادیہ اول
لھذا جامعہ کی طالبات کے سرپرست حضرات تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ھمارا تعاون فرمائیں اور وقت کی پابندی کے ساتھ طالبات کو مدرسہ پہنچنے کی تلقین کریں۔
نوٹ: نئے داخلے مقررہ تاریخ کے بعد اس سال نہیں ھوسکتے لھذا انتظامیہ سے اس سلسلہ میں رابطہ نہ فرمائیں۔
رئیس جامعة حفصة رضي الله عنها
شیخ ڈاکٹر محمد قاسم خان

19/04/2025

جامعة حفصة رضي الله عنها للبنات بباكستان
میں ان شاءالله داخلہ کا آغاز 21 شوال المکرم 1446ھ بمطابق 19 اپریل 2025 بروز ہفتہ سے ہوگا۔
دفتر نظامت کے اوقات صبح 8 تا 12 بجے

16/03/2025

CSP Global Project Initiative.
The aim of the Jamia is to guide the entire Ummah on the precise pathway according to authentic teachings of Quran and Sunnah.

14/05/2024

اعلان آغازتعلیم!

جامعة حفصة رضي الله عنها للبنات بباكستان کے تعلیمی سال 1445 ھ کے داخلے مکمل ھو کر بند ھوگئے ھیں۔ اور درج ذیل درجات میں باقاعدہ تعلیم کا آغاز ھوگیاھے۔
شعبہ حفظ
شعبہ ناظرہ
شعبہ قاعدہ
درجہ خاصہ سال اول
درجہ اعدادیہ اول
لھذا جامعہ کی طالبات کے سرپرست حضرات تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ھمارا تعاون فرمائیں اور وقت کی پابندی کے ساتھ طالبات کو مدرسہ پہنچنے کی تلقین کریں۔
نوٹ: نئے داخلے مقررہ تاریخ کے بعد اس سال نہیں ھوسکتے لھذا انتظامیہ سے اس سلسلہ میں رابطہ نہ فرمائیں۔
رئیس جامعة حفصة رضي الله عنها
شیخ ڈاکٹر محمد قاسم خان

30/04/2024

جامعة حفصة رضي الله عنها للبنات بباكستان
میں ان شاءالله داخلہ کا آغاز 22 شوال المکرم 1445ھ بمطابق 01 مئی2024 بروز بدھ سے ہوگا۔
دفتر نظامت کے اوقات صبح 8 تا 12 بجے

20/05/2023

اعلان آغازتعلیم!

جامعة حفصة رضي الله عنها للبنات بباكستان کے تعلیمی سال 4444 ھ کے داخلے مکمل ھو کر بند ھوگئے ھیں۔ اور درج ذیل درجات میں باقاعدہ تعلیم کا آغاز ھوگیاھے۔
شعبہ حفظ
شعبہ ناظرہ
شعبہ قاعدہ
درجہ خاصہ سال اول
درجہ اعدادیہ اول
لھذا جامعہ کی طالبات کے سرپرست حضرات تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ھمارا تعاون فرمائیں اور وقت کی پابندی کے ساتھ طالبات کو مدرسہ پہنچنے کی تلقین کریں۔
نوٹ: نئے داخلے مقررہ تاریخ کے بعد اس سال نہیں ھوسکتے لھذا انتظامیہ سے اس سلسلہ میں رابطہ نہ فرمائیں۔
رئیس جامعة حفصة رضي الله عنها
شیخ ڈاکٹر محمد قاسم خان

08/05/2023

جامعة حفصة رضي الله عنها للبنات بباكستان
میں ان شاءالله داخلہ کا آغاز 19 شوال المکرم 1444ھ بمطابق 09 مئی2023 بروز منگل سے ہوگا۔
دفتر نظامت کے اوقات صبح 8 تا 12 بجے

28/05/2022

اعلان آغازتعلیم!

جامعة حفصة رضي الله عنها للبنات بباكستان کے تعلیمی سال 44-1443ھ کے داخلے مکمل ھو کر بند ھوگئے ھیں۔ اور درج ذیل درجات میں باقاعدہ تعلیم کا آغاز ھوگیاھے۔
شعبہ حفظ
شعبہ ناظرہ
شعبہ قاعدہ
درجہ خاصہ سال اول
درجہ اعدادیہ اول
لھذا جامعہ کی طالبات کے سرپرست حضرات تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ھمارا تعاون فرمائیں اور وقت کی پابندی کے ساتھ طالبات کو مدرسہ پہنچنے کی تلقین کریں۔
نوٹ: نئے داخلے مقررہ تاریخ کے بعد اس سال نہیں ھوسکتے لھذا انتظامیہ سے اس سلسلہ میں رابطہ نہ فرمائیں۔
رئیس جامعة حفصة رضي الله عنها
شیخ ڈاکٹر محمد قاسم خان

Address

Chaman
86000

Telephone

+923458872665

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعة حفصة رضي الله عنها للبنات بباكستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share