Government Boys Degree College Chaman

Government Boys Degree College Chaman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government Boys Degree College Chaman, College & University, Chaman.

گورنمینٹ گرلز ڈگری کالج چمن میں گیارویں اور بارویں جماعت کے لئے داخلے جاری ہیں
11/05/2026

گورنمینٹ گرلز ڈگری کالج چمن میں گیارویں اور بارویں جماعت کے لئے داخلے جاری ہیں

  گورنمینٹ بوائز ڈگری چمن میں گیارویں اور بارویں جماعت کے لئے داخلے جاری ہیں
11/05/2026


گورنمینٹ بوائز ڈگری چمن میں گیارویں اور بارویں جماعت کے لئے داخلے جاری ہیں

شہید ایڈوکیٹ محمد ایمل خان گورنمیںٹ بوائز ڈگری کالج چمن کے پروفیسر مسٹر نور احمد فطرت صاحب کو گریڈ 17 سے 18 ترقی ہوئی ہے...
08/05/2026

شہید ایڈوکیٹ محمد ایمل خان گورنمیںٹ بوائز ڈگری کالج چمن کے پروفیسر مسٹر نور احمد فطرت صاحب کو گریڈ 17 سے 18 ترقی ہوئی ہے کالج کے سٹاپ اور طلبہ کے جانب سے اُن کو مبارکباد پیش کرتا ہیں ♥️

شہید ایڈوکیٹ محمد ایمل خان گورنمیںٹ بوائز ڈگری کالج چمن کے پروفیسر مسٹر فیض اللہ صاحب کو گریڈ 17 سے 18 ترقی ہوئی ہے کالج...
08/05/2026

شہید ایڈوکیٹ محمد ایمل خان گورنمیںٹ بوائز ڈگری کالج چمن کے پروفیسر مسٹر فیض اللہ صاحب کو گریڈ 17 سے 18 ترقی ہوئی ہے کالج کے سٹاپ اور طلبہ کے جانب سے اُن کو مبارکباد پیش کرتا ہیں ♥️

بلوچستان بورڈ کے ایک میٹنگ میں تعلیمی سیشن (Academic Cycle) میں تبدیلی لانے اور ونٹر زون اور سمر زون کے طلبہ کے درمیان پ...
16/04/2026

بلوچستان بورڈ کے ایک میٹنگ میں تعلیمی سیشن (Academic Cycle) میں تبدیلی لانے اور ونٹر زون اور سمر زون کے طلبہ کے درمیان پائے جانے والے وقت کے فرق کو ختم کرنے کے لیے اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ نہم دہم کی تعلیمی سیشن یکم مارچ سے شروع ہوگا جبکہ سالانہ امتحانات ک انعقاد یکم دسمبر سے کیا جائے گا جبکہ گرم علاقہ جات کا تعلیمی سیشن یکم جنوری سے شروع ہوگا اور امتحانات بھی یکم دسمبر سے شروع ہونگے جبکہ نتائج کا اعلان مارچ کے پہلے ہفتے میں کیا جائے گا ،
دوسری طرف انٹرمیڈیٹ (ایف اے /ایف ایس سی) کے لیے بھی مارچ کے آخر تک داخلہ مکمل کیا جائے گا جبکہ تعلیمی سیشن یکم / دوئم اپریل سے شروع ہونگے اور امتحانات یکم مارچ سے شروع ہونگے جبکہ نتائج کا اعلان جون میں کیا جائے گا جس کی سمری محکمہ کالجز ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن کی جانب سے وزیر اعلی کو ارسال کی گئی ہے

گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج چمن پروفیسر ڈاکٹر عبد الباقی صاحب بی ایس 5th سمیسٹر کے طلباء کو Physical Chemistry کے لیکچر دیت...
10/04/2026

گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج چمن
پروفیسر ڈاکٹر عبد الباقی صاحب بی ایس 5th سمیسٹر کے طلباء کو Physical Chemistry کے لیکچر دیتے ہوئے

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج چمن میں سمیسٹر وائز کلاسیس  باقاعدہ شروع ہوچکی ہے بی ایس سٹوڈنٹ اپنے کلاسیس میں حاضری یقینی بنائ...
06/04/2026

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج چمن میں سمیسٹر وائز کلاسیس باقاعدہ شروع ہوچکی ہے بی ایس سٹوڈنٹ اپنے کلاسیس میں حاضری یقینی بنائے
پروفیسر آمان اللہ صاحب طلباء کو بی ایس کمیسٹری کا لیکچر دیتے ہوئے

Notice for all Student of ADA/ADS/BS Semester Government Boys Degree Collage Chaman عید کی چھٹیاں اج ختم ہو رہی ہے۔ لہذا...
05/04/2026

Notice for all Student of ADA/ADS/BS Semester Government Boys Degree Collage Chaman
عید کی چھٹیاں اج ختم ہو رہی ہے۔ لہذا اپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سموار06/04/2026 سے کالج کل رہا ہے اور کلاسیس شروع ہو نگے۔ اپ کلاسیس میں اپنی حاضری یقینی بنایے،
اس دفعہ سمیسٹر ڈیوریشن بہت کم ہے۔ لہذا ایک غیر حاضری بھی نہیں کر نی چاہیے۔اور اپ کو پتہ ہونا چاہیے ک سمیسٹر میں حاضری ضروری ہے۔ اس کے بغیر اپ امتحان نہیں دے سکتے ہو۔ شکریہ

"شناختی کارڈ کا کوئی بھی مسئلہ؟ حل صرف ایک کال کی دوری پر!" 📢نیا شناختی کارڈ / بی فارمکارڈ کی تجدید (Renewal)معلومات میں...
04/04/2026

"شناختی کارڈ کا کوئی بھی مسئلہ؟ حل صرف ایک کال کی دوری پر!" 📢

نیا شناختی کارڈ / بی فارم

کارڈ کی تجدید (Renewal)

معلومات میں تبدیلی اور درستی

فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (FRC)

تاج روڈ چمن کا سب سے قابلِ اعتماد سینٹر۔ آج ہی رابطہ کریں!

BEEF SCHOLARSHIP POLICY 2025-26Students enrolled in Balochistan based institutions are advised to apply for the scholars...
02/04/2026

BEEF SCHOLARSHIP POLICY 2025-26

Students enrolled in Balochistan based institutions are advised to apply for the scholarship under Balochistan Education Endowment Fund (BEEF).

For more details, Eligible students of BS/Masters/MS/MPhil program may contact Focal Person of their respective institute(s) or BEEF office.

Incomplete application forms will not be entertained.
Deadline: 31st May, 2026


Address

Chaman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Boys Degree College Chaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share