AE Online Academy

AE Online Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AE Online Academy, Educational Research Center, District chakwal, Chakwal.

اس طرح کی پوسٹیں بنوانے کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں 03145962878
02/01/2026

اس طرح کی پوسٹیں بنوانے کے لیے ہمارے ساتھ
رابطہ کریں
03145962878

https://chat.whatsapp.com/EJ1fIHp0gtQJQAkkPaDUac📣 AE Online Academy📱 موبائل گرافک ڈیزائننگ کورس| BASIC TO ADVANCED💡 اس ک...
23/12/2025

https://chat.whatsapp.com/EJ1fIHp0gtQJQAkkPaDUac

📣 AE Online Academy
📱 موبائل گرافک ڈیزائننگ کورس
| BASIC TO ADVANCED
💡 اس کورس سے آپ کو ملے گا:
1️⃣ موبائل پر پروفیشنل ڈیزائننگ سکلز
2️⃣ سوشل میڈیا اور بزنس میں کریئیٹو اپروچ
3️⃣ بیسک سے ایڈوانس تک پورا پورٹ فولیو تیار کرنا
⏰ 15 روزہ مکمل کورس | 💰 فیس: 500 روپے
📅 آغاز: 10 جنوری 2026
کورس میں آپ سیکھیں گے:
1️⃣ سوشل میڈیا پوسٹس اور اسٹوریز بنانا
2️⃣ فلیکس، بینرز اور پمفلٹس ڈیزائن کرنا
3️⃣ وزیٹنگ کارڈ اور لوگو ڈیزائن
4️⃣ شادی کارڈ اور دعوت نامے تیار کرنا
5️⃣ یوٹیوب تھمب نیلز اور ویژولز بنانا
6️⃣ موبائل پر پوسٹ اور ایڈز ڈیزائننگ
مزید فوائد:
کورس کے اختتام پر سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا
ہر طالب علم کو پرائیویٹ رہنمائی

گروپ میں شامل ہو کر سوالات اور تجربات فوراً شیئر کریں
اپنی جگہ ابھی محفوظ کریں! Limited Seats ✅
مزید:
اگر آپ اپنی سوشل میڈیا پوسٹ یا گرافک ڈیزائن اپ بنوانا چاہتے ہیں، تو ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔
📱 WhatsApp: 0314-5962878
📱 WhatsApp: 0324-9692250
Muhammad Haris Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan Pakistan Super League PakistanTeam

🚀 اپنے بزنس کو آن لائن پہچان دیں!کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی پوسٹس✔️ زیادہ لوگوں تک پہنچیں؟✔️ پروفیشنل اور دلکش نظر آئیں؟✔...
22/12/2025

🚀 اپنے بزنس کو آن لائن پہچان دیں!

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی پوسٹس
✔️ زیادہ لوگوں تک پہنچیں؟
✔️ پروفیشنل اور دلکش نظر آئیں؟
✔️ سیلز اور فالورز میں اضافہ کریں؟

تو اب انتظار مت کریں!

📱 انسٹاگرام | فیس بک | یوٹیوب کے لیے
پروفیشنل سوشل میڈیا پوسٹس بنوانے کے لیے
آج ہی ہم سے رابطہ کریں 👇

📞 03145962878

✨ معیاری ڈیزائن | بہترین پریزنٹیشن | مناسب قیمت

15/12/2025

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللّٰهِ ﷺ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الحمدللہ! تمام بہنوں کے لیے ایک خصوصی سات روزہ نماز کورس شروع ہو رہا ہے، جو صرف خواتین کے لیے ہوگا اور یہ کورس مکمل طور پر فیمیل ٹیچر پڑھائیں گی۔

یہ کورس بذریعہ واٹس ایپ (آن لائن) ہوگا، تاکہ ہر بہن گھر بیٹھے آسانی سے اس میں شامل ہو سکے۔

📅 کورس کا آغاز: یکم جنوری 2026

یہ کورس اُن بہنوں کے لیے ہے جو اپنی نماز کو صحیح، مکمل اور شرعی طریقے سے سیکھنا چاہتی ہیں۔

⏱️ روزانہ کم از کم 30 منٹ کی واٹس ایپ کلاس، آسان، سادہ اور عام فہم انداز میں مکمل رہنمائی

کورس میں شامل موضوعات:
🔹 نماز کی شرائط
🔹 نماز کے فرائض
🔹 نماز کے واجبات
🔹 نماز کی درست ادائیگی
🔹 عام غلطیاں اور ان کی اصلاح

کورس کی نمایاں خصوصیات:
✔️ صرف خواتین کے لیے
✔️ فیمیل ٹیچر کے ذریعے تدریس
✔️ واٹس ایپ کے ذریعے آن لائن کلاس
✔️ باپردہ اور محفوظ تعلیمی ماحول
✔️ سات دن میں نماز کی بنیادی مکمل سمجھ
✔️ ہر عمر کی بہنوں کے لیے مفید

📌 اگر آپ چاہتی ہیں کہ:
آپ کی نماز درست ہو،
نماز کے مسائل واضح طور پر سمجھ آئیں،
اور عبادت میں دل کا اطمینان نصیب ہو،
تو یہ کورس آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔

رجسٹریشن اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📞 03145962878
📞 03249692250

📚 AE Online Academy
🤝 With: عاصم قرآن اکیڈمی

اللہ تعالیٰ ہم سب کو نماز قائم کرنے والی بنائے، آمین 🤲@ #

📖 حافظِ قرآن آن لائن اکیڈمی — داخلے جاری ہیں!الحمدللہ، اب اپنے بچوں کو گھر بیٹھے Qualified حافظِ قرآن استاد سے قرآن پاک ...
11/12/2025

📖 حافظِ قرآن آن لائن اکیڈمی — داخلے جاری ہیں!

الحمدللہ، اب اپنے بچوں کو گھر بیٹھے Qualified حافظِ قرآن استاد سے قرآن پاک پڑھائیں۔

✨ Available Courses:
✔ نورانی قائدہ
✔ ناظرہ قرآن
✔ حفظِ قرآن
✔ قواعد و تجوید
✔ بچوں کے لیے آسان کلاسز
✔ بڑوں کے لیے خصوصی سیشن
✔ 1–1 آن لائن کلاس
✔ وقت کی مکمل سہولت

گھر بیٹھے قرآن سیکھنے کی بہترین سہولت —
صرف ایک کال یا میسج پر۔

📞 WhatsApp / Call:
📱 0316 3286617

📩 Admission Open — Inbox Now

---

🔰 نوٹ:
یہ ایک Sponsored (Paid) Ad ہے جو کلائنٹ کی درخواست پر پیسے سے Boost کیا گیا ہے۔ اس اشتہار کے مواد، خدمات یا دعووں کی مکمل ذمہ داری کلائنٹ پر ہے۔ پیج کا کسی قسم کے دعوے یا سروس سے براہِ راست کوئی تعلق نہیں۔

اگر آپ اپنا ایڈ بوسٹ کروانا چاہتے ہیں، سوشل میڈیا پوسٹ بنوانا چاہتے ہیں یا اپنے بزنس کو بڑھانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں:
📞 0314-5962878

Address

District Chakwal
Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AE Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share