استقبال ربیع الاول ریلی
توقیر اعوان ایڈووکیٹ صاحب کی دعوتی گفتگو
تحریک منہاج القرآن چکوال
As an organ of Minhaj-ul-Quran International (MQI), MYL was established on 30th November 1988. www.youth.com.pk
“Who has the youth, has the future!” This shibboleth became the battle cry of a promising campaign launched by Minhaj-ul-Quran Youth League (MYL) Pakistan to capture the hearts and minds of young people in Pakistan. We are struggling to make sense of a world that has lost its meaning. MYL uplifts youth to fulfill important functions within society. As an organ of Minhaj-ul-Quran International (MQI
11/09/2023
#چکوال
استقبال ربیع الاول ریلی
17 ستمبر بروز اتوار
اھلیان چکوال کو شرکت کی اپیل ھے۔۔
استقبال ربیع الاول ریلی 17 ستمبر بروز اتوار 15 تا تحصیل چوک چکوال ۔شرکت کی اپیل ھے
تحریک منہاج القرآن چکوال
06/08/2023
تحریک منہاج القرآان یونین کونسل ۴ چکوال کے زہر اہتمام مسجد نور النبی ﷺ میں گزشتہ روز منعقدہ درس عرفان القرآن و پیغام شہادت امام حسین ؑ کانفرنس سے شاگرد رشید شیخ الاسلام ، علامہ صابر کمال وٹو خطاب کر رہے ہیں جبکہ شوکت حسنین شوکت نے بارگاہ امام عالی مقام میں منقبت یپش کی، تقریب کی صدارت استاذ العلما علامہ حافظ عبدالحلیم نقشبندی صاحب نے کی ۔
01/08/2023
دولھہ چکوال
تحریک منہاج القرآن دولھہ کے زیر اہتمام دو جگہ پر شھدائے کربلا کانفرنس کا انعقاد
01/08/2023
پیغام سیدنا امام حسین علیہ السلام کانفرنس
منھاج القرآن اسلامک سنٹر چک بھون میں میں سالانہ پیغام امام حسین کانفرنس کا انعقاد
قائدین تحریک منہاج القرآن کی خصوصی شرکت
اھل علاقہ کی بڑی تعداد شریک ہوئی
خصوصی خطاب علامہ پروفیسر ارشد مصطفوی صاحب فاضل منہاج یونیورسٹی
01/08/2023
12ویں کا انعقاد مرکزی جامع مسجد وروال میں ہوا ۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ۔ اس کے بعد راولپنڈ ی سے خصوصی طور پر تشریف لائے محترم آصف الخیری صاحب نے نعت رسول مقبول پڑھی ۔
علامہ محمد فاروق صاحب نے اپنے مخصوص انداز میں نقابت کے فرائض سرانجام دیئے ۔
جس کے بعد خصوصی خطاب شاگرد رشید ڈاکٹر محمد طاہر القادری جناب علامہ علی اختر اعوان صاحب نے کیا ۔ خطاب میں علامہ صاحب نے کہا کہ محبت و مودت اہل بیت کو ہم نے عقیدت سمجھا ہوا ہے جبکہ قرآن کریم اور احادیث مبارکہ کے واضح احکامات سے یہ ثابت ہے کہ محبت و مودت اہل بیت عین عقیدہ ہے اس کے بغیر ایمان نا مکمل ہے ۔
آخر میں پیر فیصل احمد میروی صاحب نے اپنے مخصوص انداز میں آقا کی بارگاہ میں گل ہائے عقیدت پیش کر کے لوگوں کے دلوں کو منور کیا ۔
اس موقع پر توقیر احمد اعوان سنیئر نائب صدر پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب اور چوہدری محمد نذر حسین صاحب صدر تحریک منہاج القرآن چکوال نے خصوصی طور پر تشریف لائے۔ اس کے علاوہ جناب عصمت قادری صاحب ، حافظ قیصر منیر صاحب، اعجاز احمد اگرال صاحب اور دیگر تحریک منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک کے قائدین و کارکنان نے شرکت کی۔
اس کے علاوہ علامہ اللہ راضی صاحب، علامہ سجاد صاحب، علامہ مظہر صاحب اور قاضی عبدالطیف صاحب اور دیگر علاقہ کی لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
سینکڑوں خواتین نے ویڈیو لنک کے ذریعے پروگرام لائیو دیکھا ۔
پروگرام کے اختتام پر حسینی لنگر کا وسیع اہتمام کیا گیا۔ تحریک منہاج القرآن وروال کے تمام قائدین و کارکنان کو پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈھیروں مبارک باد ۔
28/07/2023
سالانہ شھدائے کربلا کانفرنس کا انعقاد
خصوصی خطاب علامہ پروفیسر شیر محمد قادری فاضل منہاج یونیورسٹی
قائدین و کارکنان تحریک علما و مشائخ اور اھل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت
28/07/2023
انشاء اللہ آج رات وروال چکوال
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Chakwal
48100