26/09/2026
https://whatsapp.com/channel/0029VaLMWew7dmeYNw2s7r2e
Follow AIOU Chakwal (Official)'s WhatsApp channel. یہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل سینٹر چکوال کا آفیشل WhatsApp چینل ہے۔
اس چینل کے ذریعے طلبہ کو یونیورسٹی سے متعلق اہم اعلانات، داخلہ معلومات، امتحانی شیڈول، نتائج اور دیگر ضروری رہنمائی بروقت اور جامع انداز میں فراہم کی جائے گی۔
📍 دفتر آنے کے لیے پتہ ملاحظہ فرمائیں:
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل سینٹر فوڈ گودام ریلوے روڈ، چکوال
📧 Email: [email protected]
☎️ Landline: 0543-553577
📱 WhatsApp (Official): 03158315857. Join 714 followers for the latest updates.