15/02/2019
تقریب تقسیم انعامات حفظ القرآن چکوال
مہمان خصوصی:
سید وقاص انجم جعفری
سی ای او دارِ ارقم سکولز پاکستان
24 فروری بروز اتوار
دن 11 بجے سے 1 بجےتک
بمقام: دارِ ارقم سکولز سٹی کیمپس نزد الائیڈ پارک چکوال
04/02/2019
دارِ ارقم سکولز چکوال نے پبلک پارک کو خوبصورت بنانے کا فیصلہ کیا ہےجس کے لیے درج ذیل سٹاف کی ضرورت ہے.
مالی | الیکٹریشن | سویپر | پلمبر
اپنی درخواستیں دارِ ارقم سکولز سٹی کیمپس نزد الائیڈ پارک میں 10 فروری تک جمع کروائیں.
رابطہ: 03344301529
04/11/2018
Today's Topic.
Stay tuned with us at sharp 4:00 Pm
04/11/2018
آج شام 4 بجے پروگرام براہ راست نشر کیا جائے گا.
03/11/2018
Today (Saturday): 4:00 PM
Tomorrow (Sunday): 4:00 PM
01/11/2018
السلام و علیکم!
چکوال اور اس کے مضافات میں سموگ میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔
اپنے بچوں اور اپنے پیاروں کو اس کے انتہا ی مضر اثرات سے محفوظ رکھیں۔ اور درج ذیل احطیاطی تدا بیر اپنائیں۔ شکریہ
دار ارقم سکولز سٹی کیمپس چکوال
28/10/2018
Alhamdulillah 2nd Day of Tarbiat Olad Course done successfully ❤
27/10/2018
Alhamdulillah First Day of
Tarbiat Aulad Course done successfully. ❤
26/10/2018
Today Funpacked Friday.
Different activities. Passport Making. Continents Map coloring, first Aid Box making