01/06/2020
نمبر 1325
جس نے جنازہ میں #شرکت کی پھر نماز #جنازہ پڑھی تو اسے ایک #قیراط کا #ثواب ملتا ہے اور جو #دفن تک ساتھ رہا تو اسے $دو قیراط کا ثواب ملتا ہے۔ پوچھا گیا کہ دو قیراط کتنے ہوں گے؟ فرمایا کہ دو #عظیم #پہاڑوں کے برابر۔
مَنْ شَهِدَ الْجَنَازَةَ حَتَّى يُصَلِّيَ فَلَهُ قِيرَاطٌ، وَمَنْ شَهِدَ حَتَّى تُدْفَنَ كَانَ لَهُ قِيرَاطَانِ، قِيلَ: وَمَا الْقِيرَاطَانِ؟، قَالَ: مِثْلُ الْجَبَلَيْنِ الْعَظِيمَيْنِ.