Noor E Mujasssam Naat Academy Chakwal

Noor E Mujasssam Naat Academy Chakwal

Share

Noor e Mujassam Naat Academy, by Khalid Hasnain Khalid.

Noor e Mujassam Naat Academy is the platform for young telented Naat Khawans to groom up and to spread the Love of beloved prophet Muhammad S.A.E.W.

16/12/2025
03/11/2024

9 نومبر بروز ہفتہ مغرب کی نماز جامعہ المصطفےٰ چکوال میں ادا کریں ۔

29/10/2024

Pls share
9 نومبر بروز ہفتہ مغرب کی نماز جامعہ المصطفےٰ چکوال میں ادا کریں ۔

27/07/2024

InShaALLAH Tomorrow
Jamia Al Mustafa Khalid hasnain Khalid RA chakwal

07/06/2024

ان شاءاللہ

28/03/2024

Jamia's students training

28/03/2024

Students Training

28/03/2024

🌹اہم اعلان🌹
اجتماعی سنت اعتکاف
انسان کی طبیعت پر سب سے زیادہ اثرانداز ہونے والی چیز؛؛ ماحول؛؛
ہے؛ اچھا ماحول انسان کو اچھائی اور برا ماحول برائی کیطرف لے جاتا ہے
حتی کہ حضرات انبیاء کرام نے بھی اللہ تعالیٰ سے اچھا ماحول مانگا ہے
لھذا رمضان المبارک کے اوقات کو مزید قیمتی ترین بنانے کیلئے آخری عشرے کا اعتکاف کسی اچھے ماحول میں گزاریں
اعتکاف کا ثواب تو شاید ہر مسجد میں مل جائے گا لیکن اصلاحی تربیتی ماحول میں آ کر رمضان کا صحیح فائداٹھائیں حسبِ سابق امسال بھی ان شاء اللّٰہ تعالیٰ جامعہ المصطفی (چوآچوک) خالد حسنین خالد رحمتہ اللہ چوک چکوال
میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اصلاحی وتربیتی اعتکاف سج رہا ہے
اس میں شرکت کرکے اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کریں
اور یاد رہے کہ اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کئے بغیر کائنات کی ھرچیز پھیکی اور ھر مزہ جھوٹ ہے؛
علاوہ ازیں ظاہری وباطنی گناہوں کا علم؛ ذکر اللہ ودرود شریف کی مجالس؛شب قدر کی تلاش اور مناجات کا خصوصی ماحول؛ نماز؛ طہارات ثلاثہ ؛ جنازہ ؛کفن ودفن کا مسنون طریقہ؛ ایمانیات وحسن معاشرت واخلاقیات؛ اتباع سنت وغیرہ پر خصوصی مذاکرے کے علاوہ بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ان شاء اللّٰہ تعالیٰ
__________________
بس پھر دیر نہ کیجئے پہلے بھی بہت دیر ہوچکی؛ زندگی کا کچھ بھروسہ نہیں
نہ معلوم اگلا رمضان کس کو نصیب ہوگا
شرائط : 1) اپنے شناختی کارڈ کی کاپی
2:) فوٹو 1 عدد
3)موسم کے مطابق اپنا بستر ساتھ لائیں
4) موبائل 10 دن کیلئے گھر رکھ کر آئیں
5) دوران اعتکاف آپس کے تعلقات اور گپ شپ کی بجائے صرف محبوب رب العزت سے ہی تعلقات بنانے کی محنت فرمائیں
6) 20 رمضان المبارک عصر کی نماز یہاں ادا فرمائیں کہ عصر بعد اعتکاف کو محفوظ بنانے کے لئے اھم ھدایت ہوں گی جن کا سننا بہت اھمیت رکھتا ہے
نوٹ : سحر و افطار بذمہ ادارہ
_____________________
براۓ رابطہ
محمد ضیاء الحق گولڑوی
جامعہ المصطفےٰ خالد حسنین رحمتہ اللہ علیہ خالد چکوال
03325679297

Want your school to be the top-listed School/college in Chakwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Chakwal
JAMIAALMUSTAFANEARCHOACHAUKCHAKWAL,PUNJAB,