22/09/2026
الحمد لله ۔ اللّٰہ تعالیٰ نے ایک اور نیک عمل کامیابی سے مکمل کیا ۔ آج تقریباً 800 مریضوں کو مفت علاج و دوائیں فراہم کی گئیں ۔ کئ مریضوں کو الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال مرید کے لئے بھیجا گیا ۔ اس سارے اور تھکا دینے والی کوشش میں ہمارا سارا سٹاف، طلبہ وطالبات اور ہمارے عزیز واقارب نے بھرپور ساتھ دیا ۔ اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس عمل میں جس نے بھی کوشش کی ہے اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائے اور آئندہ بھی ایسے کاموں کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔