Students of Universities Pakistan

Students of Universities Pakistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Students of Universities Pakistan, College & University, Chakwal.

11/05/2026
11/05/2026

*ضمنی مقالات برائے طلبہ*
تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان
*لاسٹ ڈیٹ 20 مئی 2026*
اس ڈیٹ کے بعد مقالہ جمع نہیں کی جائے گا۔
لہذا جلد از جلد ضمنی مقالات جمع کروائیں۔

17/03/2025

جامعۃ المدینہ چوآچوک چکوال میں درس نظامی کے ساتھ دنیاوی تعلیم کے داخلے جاری ہیں ۔۔۔۔
Class 8th , class 9th ، class 10th
متوسطہ سال دوم ، عامہ سال اول ، خاصہ سال اول ، خاصہ سال دوم
🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰
اپنی *زکوٰۃ ،صدقات اور فطرانہ* دعوت اسلامی کو دیجیے
جب تک یہ *علمی جہاد* ہوتا رہے گا اس کا ثواب آپ کو بھی ملتا رہے گا۔

*شعر:*
وہ تو نہایت سَستا سودا بیچ رہے ہیں جنت کا
ہم مفلِس کیا مول چکائیں اپنا ہاتھ ہی خالی ہے

*نوٹ*
*تعاون فرمانے والے احباب اس نمبر پر کال اور واٹس ایپ فرمائیں۔03455773588 ، 03105826268*

20/02/2025

جامعۃ المدینہ چکوال کے دو ہونہار طلبہ کی شاندار کامیابی

الحمد للہ! جامعۃ المدینہ چکوال کے علمی افق پر ایک اور روشن ستارہ چمکا ہے۔ یہ ادارہ جو دینی اور عصری علوم کی روشنی پھیلانے میں پیش پیش ہے، آج ایک نئی کامیابی کے سنگِ میل کو عبور کر چکا ہے۔ جامعۃ المدینہ چکوال کے دو ہونہار طلبہ کرام نے میٹرک کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسکالرشپ حاصل کر کے اپنے ادارے، اساتذہ اور والدین کا نام روشن کر دیا۔

ان خوش نصیب اور باصلاحیت طلبہ میں:

1. محمد باقر علی بن ظہیر عباس

2. محمد حبیب الرحمن بن حافظ محمد ظہیر

نمایاں حیثیت کے حامل ہیں، جنہوں نے اپنی انتھک محنت، لگن اور علمی شوق سے یہ عظیم کامیابی سمیٹی۔ ان کی یہ کامیابی اس بات کی غماز ہے کہ جامعۃ المدینہ چکوال نہ صرف دینی علوم کی آبیاری کر رہا ہے بلکہ جدید تعلیم کے میدان میں بھی نمایاں خدمات سرانجام دے رہا ہے۔

یہ کامیابی ان طلبہ کی مسلسل محنت، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور ادارے کے تعلیمی معیار کی عکاس ہے۔ جامعۃ المدینہ چکوال نے ہمیشہ اپنے طلبہ کو دینی و عصری علوم کے امتزاج کے ساتھ بہترین ماحول فراہم کیا ہے، تاکہ وہ دین اور دنیا دونوں میں کامیابی حاصل کر سکیں۔

ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان ہونہار طلبہ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے، انہیں دینِ متین کا سچا خادم بنائے اور جامعۃ المدینہ چکوال کو دن دگنی رات چگنی ترقی نصیب فرمائے۔ آمین!

29/10/2024

Tonight 🌗 9:00 pm
چکوال vs پتوکی

17/10/2024

جامعۃ المدینہ چکوال کے طلباء کرام اور دیگر اسلامی بھائیوں کی رکن شوریٰ نگران پاکستان حاجی شاہد صاحب کی بارگاہ میں فیصل آباد میں حاضری ۔۔۔

12/09/2024

جامعۃ المدینہ چکوال کے اساتذہ و طلباء کرام کی طرف سے ماہ میلاد مبارک ہو ۔❣️

09/09/2024

25 صفر المظفر بمطابق 31 اگست بروز ہفتہ
عرس اعلیٰ حضرت و سرپرست اجتماع
جامعۃ المدینہ چکوال

Photos from Jamia Tul Madina Chakwal 's post 09/09/2024

الحمدللہ رب العالمین
زہنی آزمائش سیزن 16 کے چکوال آڈیشن میں جامعۃ المدینہ چکوال کے دو طالب علم سلیکٹ ہوگئے ہیں ۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Chakwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Chakwal