17/05/2026
🇵🇰 رنگوں، روایتوں اور محبتوں سے سجا ایک یادگار دن — کلچرل ڈے 2026 🇵🇰
سٹینڈرڈ پبلک سکول میں منعقد ہونے والا کلچرل ڈے محض ایک تقریب نہیں بلکہ پنجاب کے خوبصورت رنگوں، ثقافتوں اور اتحاد کا جیتا جاگتا منظر تھا۔ ❤️
ہر طرف رنگ ہی رنگ تھے ✨