📣 اہم اعلان
محترم والدین،
تمام طلباء اور ان کے والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت کی طرف سے جاری کردہ واضح اور سخت ہدایات کے مطابق، *نابالغوں کو موٹرسائیکل چلانے سے سختی سے منع کیا گیا ہے*۔ مزید برآں، موٹر سائیکل *بغیر ہیلمٹ* چلانا قانونی جرم ہے۔ ان ضابطوں کی خلاف ورزی پر اب نہ صرف جرمانے بلکہ ایف آئی آر کا اندراج بھی ہوگا۔
تمام طلباء اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اٹھارہ (18) سال سے کم عمر کے طلباء کو سکول میں موٹر سائیکل لانے کی اجازت نہیں ہے۔ مزید برآں، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو اسکول کے احاطے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔
گورنمنٹ ہائی سکول خانپور چکوال
Government High School , Khanpur Chakwal
Education News
23/11/2025
Khanpur School Staff
23/11/2025
25/02/2025
یہ آپ کا اپنا سکول ہے، اس کی بہتری کے لئے سکول کونسل کا حصہ بنیں، شکریہ
13/09/2024
Today 13 September 2024
A memorable day for Respected Mr Mubin ul Haq SST GHS KHANPUR
HE GOT RETIRED FROM HIS DEPARTMENT AFTER SERVING FOR 38 YEARS .
WISHING HIM A HAPPY AND HEALTHY LIFE IN FUTURE
محترم والدین.
پنجاب بھر میں شدید دھند اورسردی کی وجہ سے صبح 9:30 والی سکول ٹائمنگ کو دھند کی شدت اور سردی کے باعث 22 جنوری کی بجائے 31 جنوری تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
15/09/2023
لاہور بورڈ نے میٹرک و انٹرمیڈیٹ کا Passing Criteria ریوائز کر دیا۔
نوٹیفیکیشن جاری
محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں کل ( ہفتہ ) 13 مئی سے تمام سرکاری اسکول کھولنے کا اعلان کردیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
GHSKhanpur
Chakwal
Opening Hours
| 07:00 - 14:00 |