Royal Cadet School

Royal Cadet School "Royal Cadet School: Where learning and character-building come together!

06/09/2026


​"Nations are born in the hearts of poets, they prosper and die in the hands of politicians, but they are saved by their defenders."

18/02/2026
05/02/2026

"5 فروری محض ایک چھٹی کا دن نہیں، بلکہ یہ تجدیدِ عہد کا دن ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ وادیِ کشمیر کے غیور عوام آج بھی اپنے حقِ خودارادیت کے لیے برسرِ پیکار ہیں۔ پاکستان کا بچہ بچہ اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کا عزم رکھتا ہے۔

9th of November
09/11/2025

9th of November

20/10/2025

Mid 2K25

ایک حقیقی استاد وہ ہے، جو اپنے طلبہ کو محض علاقائی سطح تک محدود نہیں رکھتا بلکہ اُن میں قومی و بین الاقوامی قیادت کی صلا...
05/10/2025

ایک حقیقی استاد وہ ہے، جو اپنے طلبہ کو محض علاقائی سطح تک محدود نہیں رکھتا بلکہ اُن میں قومی و بین الاقوامی قیادت کی صلاحیتیں اجاگر کرتا ہے اور جب استاد اپنی ذات میں یہ اصول وضوابط سموکر طلبہ کو علم، کردار اور رہنمائی فراہم کرتا ہے، تو وہ نسلوں کے لیے نہ صرف معلّم بلکہ رہبراورحقیقی معمارِ مِلّت بن جاتا ہے۔

Address

Bhaun
Chakwal
48800

Telephone

+923352003313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal Cadet School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Royal Cadet School:

Shortcuts

Share