خوف خدا

خوف خدا Islamic Content Gallery

19/02/2026

اس بچے کی کہانی نے مجھے بھت رلایا 😭😭
مولانا سمیع اللہ ربانی کا مانسہرہ میں لاجواب خطاب
03066762357 WhatsApp number

29/07/2025
پانچ قسم کے لوگوں سے بحث نہ کریںنہ اپنا وقت ضائع کریں نہ ذہنی سکون1۔ ضدی انسانجو صرف اپنے خیال کو درست سمجھتا ہے اور دوس...
30/04/2025

پانچ قسم کے لوگوں سے بحث نہ کریں
نہ اپنا وقت ضائع کریں نہ ذہنی سکون

1۔ ضدی انسان
جو صرف اپنے خیال کو درست سمجھتا ہے اور دوسروں کی بات کو غلط
نہ دلیل مانتا ہے نہ مشورہ قبول کرتا ہے

2۔ خود کو عقل کل سمجھنے والا
جو ہر وقت یہی تاثر دیتا ہے کہ اسے سب پتہ ہے
حالانکہ حقیقت میں اس کے پاس کچھ بھی نہیں ہوتا

3۔ غصے والا
جو ہر بات کو ذاتی مسئلہ بنا کر لڑائی پر اتر آتا ہے

4۔ جو آپ سے نفرت کرتا ہو
جو آپ کی سچائی کو بھی جھوٹ کہے گا اور نیت کو بھی شک کی نظر سے دیکھے گا

5۔ غرور میں ڈوبا ہوا شخص
جسے نہ کسی کی بات سننی ہے نہ سمجھنی ہے
نہ مشورہ چاہیئے نہ سچ

ایسے لوگوں سے بحث بے فائدہ ہے
خاموشی ہی بہترین جواب ہے

26/04/2025

ایک بار سن کر ہزار بار سوچیں۔۔

29/03/2025

اللہ کا واسطہ ابھی بھی وقت ھے سنبھل جاؤ ۔۔۔۔

19/03/2025

اللہ کچھ اور چاہ رہا ھے۔۔
اور بندہ کہیں اور بھٹک رہا ھے

14/03/2025

قدر کرو اپنے باپ کی۔۔۔😭🤲🙏🙏
ٹر جاون جد باپ تے مڑ کے لبھدے نیں

20/01/2025

صرف 5 منٹ نکال لیں

08/01/2025

اللہ کریم طاہر بھائی کے درجات بلند فرمائے آمین

03/01/2025

ویڈیو اپلوڈ کرنا میرا کام تھا
اس پہ عمل کرنا آپ کا کام ھے۔۔

Address

Chakwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خوف خدا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to خوف خدا:

Shortcuts

Share

Category