Muhabbat Mission International Ahmadal

Muhabbat Mission International Ahmadal

Share

A MESSAGE OF LOVE AND PEACE

Makhdoom Mastwaar Qalander Poetry, Aqwals, Videos , Speeches and latest Mohabbat Mission updates available on this page

17/04/2026
16/12/2025

📚 Pre 9th Class📚
Registration Open – 2026
Classes will start from:
🗓️ 12th January 2026
Principal:
Allama Kashif Mehmood Khakvi
Contact:0334-8724125

10/12/2025

یہ جو نفس کتا ہے اس کو زنجیر ڈال کے رکھ ، کسی وقت بھی زنجیر نکال دی ، تو نے اس کو ڈھیلا چھوڑ دیا ، یہ کتا تجھے کاٹ کھائے گا.
اقتباس از:اسرار مستوار
مخدوم محمود مستوار قلندر

09/12/2025

جب کرم ہو رہا ہو تو اس کو ہضم کرنا چاہیے ، کسی کی اتنی نظر رحمت ہو۔ تو اس نظر رحمت کا پاسدار ہو ، احسان مند اور شکر گزار ہو۔نا کہ کوئی طاقت عطا کرے اور وہ اس کے مقابلے میں آ جائے جیسا کہ نمرود نے کیا کہ اللہ نے طاقت عطا کی اور خدا کے مقابلے میں آ گیا۔
اقتباس از:اسرار مستوار
مخدوم محمود مستوار قلندر

08/12/2025

طالبان حق کےلیے نصیحت ہے اگر وہ صحبت شیخ میں رہ کر علم اور طاقت حاصل کرتے ہیں تو پھر وہی شیخ کے شکر گزار رہیں ، نا کہ اس کا مقابلہ شروع کر دیں اس میں ان کےلیے ہلاکت ہی ہلاکت ہے.
اقتباس از : اسرار مستوار
مخدوم محمود مستوار قلندر

Want your school to be the top-listed School/college in Chakwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Chakwal

Opening Hours

Monday 12:00 - 14:00
Tuesday 12:00 - 14:00
Wednesday 12:00 - 14:00
Thursday 12:00 - 14:00
Friday 14:00 - 16:00
Saturday 12:00 - 14:00
Sunday 12:00 - 14:00