29/09/2026
🇵🇰 الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی 🎉
PN Cadet College Ormara کے داخلہ ٹیسٹ میں ہماری اکیڈمی کے 5 طلبہ نے Rawalpindi Centre میں کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ دیا، اور الحمدللہ پانچوں طلبہ نے ٹیسٹ کوالیفائی کر لیا۔ 💯
🏆 5 میں سے 5 طلبہ کامیاب — 100% Result! 🏆
✨ کامیاب طلبہ کے نام:
1. Khaqan
2. Hussain
3. Abraham
4. Daniyal
5. Muhammad
تمام کامیاب طلبہ اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد! 🌹
یہ کامیابی طلبہ کی محنت، والدین کے تعاون اور اساتذہ کی رہنمائی کا ثمر ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام طلبہ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲
🎯 2027 کے Cadet College Admissions کی تیاری شروع!
📚 کلاس 6، 7 اور 8 میں داخلے جاری ہیں۔
اپنے بچوں کو مستقبل کے Cadet College Entrance Tests کے لیے ابھی سے تیار کریں۔
🏅 داخلے محدود نشستوں پر جاری ہیں۔
Muhammadian Forces Academy Chakwal
📞 Call & WhatsApp: 03464679200 | 03105911166