Perfume busniess
Ckl E-Com Solution
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ckl E-Com Solution, Education, Millat Chowk, Mohallah Jafarabad, Chakwal.
آئیے چکوال میں پہلی مرتبہ ای کامرس بوٹ کیمپ کا حصّہ بنیے، ہمارے انسٹیٹیوٹ میں ای کامرس کورس کے ساتھ بوٹ کیمپ جوائن کر کے اپنا بزنس آنلائن اسٹارٹ کریں صرف کورس لینا ہی کافی نہیں پریکٹیکل ورکنگ کے بغیر ای کامرس بزنس کرنا ناممکن ہے، تو جلد سے جلد جوائن کریں
🇸🇦 Creative Designed for Our Saudi Client
Another professional project successfully delivered! We help businesses build a strong online presence with creative designs and effective digital marketing solutions.
📩 Looking for eye-catching designs for your business? Let's work together.
کبھی کبھی ایک آئیڈیا صرف خیال نہیں رہتا، محنت اسے حقیقت بنا دیتی ہے۔
آج ہم CKL E-Com Solution کے ایک طالب علم کا تیار کردہ ویڈیو پروجیکٹ آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ اس پروجیکٹ میں مقصد صرف ایک ویڈیو بنانا نہیں تھا بلکہ ایک مکمل اسٹوری، سینز کی پلاننگ، ٹائمنگ اور پریزنٹیشن پر کام کرنا تھا۔
ہم اپنے طلبہ کو صرف ٹولز استعمال کرنا نہیں سکھاتے، بلکہ یہ بھی سکھاتے ہیں کہ کسی آئیڈیا کو مؤثر انداز میں کیسے پیش کیا جاتا ہے۔
آپ کی رائے ہمارے لیے اہم ہے۔ ویڈیو دیکھیں، اپنی فیڈبیک دیں اور اگر پسند آئے تو شیئر ضرور کریں۔
📩 اگر آپ بھی ایسی عملی مہارتیں سیکھنا چاہتے ہیں تو CKL E-Com Solution سے رابطہ کریں۔
پہلی بار ہمارے طلبہ نے AI کی مدد سے ایک سسپنس اسٹوری کو ویڈیو کی شکل دی ہے۔ 🎬
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں، بلکہ ان کی محنت، تخلیقی سوچ اور سیکھنے کا نتیجہ ہے۔
آخر تک ضرور دیکھیں… کیونکہ کہانی کا اختتام شاید آپ کی توقع سے مختلف ہو! 👀
✨ اگر ویڈیو پسند آئے تو: 👍 لائک کریں
💬 کمنٹ میں اپنی رائے دیں
📲 اور دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔
📍 CKL E-Com Solution
جہاں آپ سیکھیں: ✅ AI Tools
✅ Digital Marketing
✅ Shopify
✅ Canva
✅ Video Editing
✅ Freelancing
آپ اس پروجیکٹ کو 10 میں سے کتنے نمبر دیں گے؟ 👇
— Team CKL E-Com Solution
الحمدللہ! 🤖✨
مجھے خوشی ہے کہ میں اپنا نیا AI پروجیکٹ شیئر کر رہا ہوں، جو Asian Technical College کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
اس پروجیکٹ کو بناتے ہوئے میری کوشش رہی کہ جدید مصنوعی ذہانت (AI) کی مدد سے ایک مفید اور مؤثر حل پیش کیا جائے۔ یہ میرے سیکھنے، محنت اور مسلسل بہتری کے سفر کا ایک اہم حصہ ہے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ ویڈیو دیکھیں اور اپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔ آپ کی آراء اور تجاویز میرے لیے بہت اہم ہیں اور آئندہ مزید بہتر کام کرنے کی حوصلہ افزائی کرتی ہیں۔
اگر آپ کو یہ پروجیکٹ پسند آئے تو براہِ کرم اسے لائک، شیئر اور کمنٹ ضرور کریں۔
شکریہ! ❤️
02/06/2026
🚨🔥 FIRST TIME IN PAKISTAN! 🔥🚨
🎉 بلکل LIFE TIME FREE! 🎉
💻 صرف E-Commerce کے لیے ایک زبردست موقع!
⚠️ دیر کرنے پر آپ کے Credits ختم ہو جائیں گے!
⏳ یہ آفر محدود وقت کے لیے ہے اور صرف چند خوش نصیب افراد ہی اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔
✅ Life Time Free Access
✅ Limited Seats Available
✅ First Come, First Served
✅ Pakistan میں پہلی بار
🚀 اپنی Online E-Commerce Journey آج ہی شروع کریں!
📞 جلد از جلد رابطہ کریں اور اپنا موقع محفوظ بنائیں۔
03065414419
🔥 Don't Miss This Golden Opportunity! 🔥
📲 ابھی میسج کریں!
🙏 شکریہ ❤️
Beginner سے Advanced Level
Discount 50% only 10 students
With free Trip offer , ye bhi sirf ply 10 students k lie ho ga
گھر بیٹھے آن لائن کمائی سیکھیں – One-to-One Mentorship کے ساتھ 🔥
کیا آپ: 👉 گھر بیٹھے آن لائن کمائی کرنا چاہتے ہیں؟
👉 اپنی skills کو services میں بدل کر پیسے کمانا چاہتے ہیں؟
👉 اپنا online business یا brand شروع کرنا چاہتے ہیں؟
تو اب موقع ہے مکمل عملی تربیت حاصل کرنے کا 💯
📌 CKL E-Com کورسز اور اسکلز ٹریننگ
🛒 E-Commerce & digital marketing اور آن لائن بزنس
✅ Daraz، Shopify،
✅ COD اکاؤنٹ بنانا اور ہینڈل کرنا
✅ E-Bank اکاؤنٹس سیٹ اپ
✅ Dropshipping all methods local (طریقے، پلیٹ فارمز اور اکاؤنٹس)
✅ Customer Support، SOPs اور Data Management
📱 ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا اسکلز
✅ Facebook، Instagram، TikTok,snapchat مارکیٹنگ
✅ Ads Management
✅ Content Writing
✅ AI Content Creation
✅ UGC Content Creation
✅ Canva Designing
✅ Photo Editing
✅ Basic Video Editing
✅ Fiver, Upwork, indeed
🍽 ریسٹورنٹ اور بزنس ٹریننگ
✅ Restaurant Management کورس
✅ Hotel & Restaurant بزنس ٹریننگ
✅ Special Cooking اور Menu Ideas
💯 Brand Building (اپنا برانڈ شروع کریں)
✅ Fragrance Branding & Manufacturing
✅ T-Shirts Branding & Sourcing
✅ Fancy Abaya Branding & Sourcing
Physicall and online shop
✅ Online قرآن ٹیچنگ (مرد و خواتین) k lie parane ka tariqa
✅ YouTube مکمل کورس (Zero سے Monetization تک)
💡 اس ٹریننگ کے بعد آپ:
✔ گھر بیٹھے services دے کر کمائی کر سکتے ہیں
✔ Freelancing یا Online Business شروع کر سکتے ہیں
✔ اپنا برانڈ لانچ کر سکتے ہیں
✔ Skills کو پیسوں میں بدل سکتے ہیں
📌 One-to-One Mentorship
📌 مکمل Practical Training
📲 آج ہی Enroll کریں (صرف WhatsApp):
☎ 0310-4430089
⏳ Limited Seats – آج ہی رابطہ کریں!
Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
31/12/2025
Happy new year 🎊 2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Millat Chowk, Mohallah Jafarabad
Chakwal
48800
Opening Hours
| Monday | 10:30 - 17:00 |
| Tuesday | 10:30 - 17:00 |
| Wednesday | 10:30 - 17:00 |
| Thursday | 10:30 - 17:00 |
| Saturday | 10:30 - 17:00 |
| Sunday | 10:30 - 17:00 |