05/04/2024
تمام تعریفیں اللہ جل جلالہ کے لیے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔
الحمدللہ 2018 میں میں نے تراویح میں قرآن مجید سنانے کا سلسلہ شروع کیا تھا۔
الحمدللہ اس رمضان المبارک میں ساتویں دفعہ تراویح میں قرآن مجید ختم کرنے کی سعادت حاصل ہو رہی ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ تاحیات یہ سعادت نصیب فرماتے رہیں اور والدین و اساتذہ کے لئے ذخیرہ آخرت بنائیں۔
اللہ رب العزت اس سلسلے کو مزید اخلاص کے ساتھ تاحیات قائم رکھنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ ( آمین )
اخوکم فی الدین
حافظ عبد الرحمن