District Chakwal ضلع چکوال

District Chakwal ضلع چکوال

Share

Small town in Punjab Having Rich Minerals..

Photos from ‎District Chakwal ضلع چکوال‎'s post 13/01/2026

لو جی چکوال شہر اچ وی چکوالی بولی دے بورڈ لگ گئے نے

Photos from ‎District Chakwal ضلع چکوال‎'s post 06/12/2025

Route Green Bus !!

Photos from ‎District Chakwal ضلع چکوال‎'s post 21/11/2025

گزشتہ روز پنڈی روڈ بہکڑی سٹاپ پہ ہونے والے حادثے کے بعد ڈھڈیال سے لے کر چکوال تک سائن بورڈ لگائے جا رہے ہیں

22/08/2025

*چکوال/بجلی بند*
*چکوال : 24 گھنٹوں کے دوران شہر سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی* دوسری مرتبہ معطل

چکوال : گزشتہ روز مین گرڈ میں آنے والی فنی خرابی کو تاحال دور نہ کیا جاسکا

چکوال : شہر کے اہم 8 فیڈرز ٹرپ کرنے سے علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا

چکوال : جہلم روڈ ، پنوال روڈ ،تلہ گنگ روڈ ، راولپنڈی روڈ کے علاقوں میں بجلی بند

چکوال : گزشتہ رات بھی 11 گھنٹے گزرنے کے بعد بجلی بحال ہوئی ، آئیسکو حکام

چکوال : دوبارہ اسی مین لائن میں فالٹ آیا ہے جسے دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، آئیسکو حکام

چکوال : بجلی بحالی میں مزید وقت لگ سکتا ہے ، آئیسکو حکام

29/06/2025

ایک بیگ 20/6/25 تاریخ کو ڈھکو روڈ کے ایک رکشہ میں رہ گیا ہے۔
جس میں لیڈیز کپڑے تھے
اگر رکشہ والا یہ پوسٹ دیکھ رہا ہو تو مہربانی کر کے اس نمبر پہ رابطہ کریں ۔
03329789867

05/08/2023

مدد کریں بھائی کی ۔۔۔۔۔

31/01/2023

محلہ بستی اللہ والی چکوال کے نوجوان عبدالوہاب نے چکوال سے گیگا مال راولپنڈی تک پچاسی کلو میٹر کا فاصلہ فاسٹ واک کرکے آٹھ گھنٹے میں طے کر لیا۔

تحریر غلام عباس جنجوعہ
محلہ بستی اللہ والی چکوال کے رہائشی اٹھارہ سالہ نوجوان عبدالوہاب نے ون فائیو چوک چکوال سے گیگا مال راولپنڈی تک پچاسی کلو میٹر کا فاصلہ سخت سردی اور بارش میں فاسٹ واک کے ساتھ 8 گھنٹے میں طے کر کے سب کو حیران کردیا،عبدالوہاب چکوال سے راولپنڈی فاسٹ واک کرنے کے بعد جب واپس بستی اللہ والی چکوال پہنچا تو اس کا شاندار استقبال کیا گیا اس پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور اسے انتہائی جوش و جزبںے کے ساتھ اس کے گھر تک پہچایا گیا،
عبدالوہاب کا ایک مڈل کلاس گھرانے سے تعلق ہںے اور ایک بہترین ایتھلیٹ بننا چاہتا ہںے اور ورلڈ اولمپکس گیمز میں حصہ لے کر اپنے ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کرنا چاہتا ہںے،
عبدالوہاب کئی دفعہ چکوال سے چمن سدا بہار ہںوٹل بلکسر اور چمن سدا بہار ہںوٹل بلکسر سے چکوال بیالیس کلو میٹر کا فاصلہ چار گھنٹے میں طے کر چکا ہںے اور روزانہ کئی کلو میٹر فاصلہ طے کر کے فاسٹ واک کرتا ہںے،
عبدالوہاب میں ایک بہترین ایتھلیٹ بننے کی تمام تر صلاحیت موجود ہںے اگر ضلعی حکومت، حکومت پنجاب اور حکومت پاکستان اس نوجوان کی حوصلہ افزائی کرے تو یہ لڑکا آگے جا کر اپنے علاقے کا نام اور اپنے پیارے ملک پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کر سکتا ہے۔

Photos from ‎District Chakwal ضلع چکوال‎'s post 18/10/2022

اسسٹنٹ کمشنر چکوال نے گزشتہ رات اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال کا دورہ کر کے ڈاکٹروں اور دیگر عملہ کی حاضری اور ادویات کی دستیابی چیک کی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے خصوصی طور پر ایمرجنسی وارڈ کا جائزہ لیا اور مریضوں کی نگہداشت کے لیے کیے گئے اقدامات چیک کیے۔ انہوں نے وہاں مریضوں کی بھی عیادت کی جبکہ ہسپتال میں صفائی کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔

26/07/2022

Abdul Sattar Isani Ex Chakwal DC & DC Karachi has passed away. Everyone is requested to pray for the departed soul. He was a competent officer with outstanding performance throughout his career and was known as a doer in public service. He served in Islamabad and Punjab before getting posted to Sindh . The PAS fraternity is deeply saddened at the untimely devise of such a young officer. May Allah give patience to the bereaved .إنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ Inna lillahi wa inna ilahi rajioon

Muhammad Hamza Shafqaat

Want your school to be the top-listed School/college in Chakwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Chakwal