الکرم ٹیچر پاکستان تحصیل چکوال

الکرم ٹیچر پاکستان تحصیل چکوال

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from الکرم ٹیچر پاکستان تحصیل چکوال, Educational Research Center, Chakwal.

21/10/2024
06/10/2024

اپنے رویے اتنے منفی نہ رکھیں کہ دوسروں کے لگائے ہوئے سٹیٹس آپ کو اپنے لئے لگیں

04/10/2024

گورنمنٹ ہائی سکول موہڑہ کور چشم

03/10/2024

گورنمنٹ پرائمری سکول پنڈ میں آخری دن
01 اکتوبر 2018 سے 03 اکتوبر 2024 تک

11/08/2024

05/08/2024

کافی ساتھیوں کا یہ سوال ہیں کہ مطالعہ تو کرتے ہیں پر کچھ یاد نہیں رہتا ! تو پھر مطالعہ کا فائدہ کیا ؟؟
جواب:-
شیخ سلمان العوده اپنی کتاب "زنزانہ میں لکھتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے اپنے شیخ سے شکایت کی کہ میں نے ایک کتاب پڑھی، لیکن مجھے اس میں سے کچھ یاد نہیں رہا!
چنانچہ انھوں نے مجھے ایک کھجور دی، اور فرمایا:
لو یہ چباؤ ! پھر مجھ سے پوچھا: کیا اب تم بڑے ہوگئے ؟ میں نے کہا: نہیں ! فرمایا لیکن یہ کھجور تمھارے جسم میں گھل مل گئی ، چنانچہ اسکا کچھ حصہ گوشت بنا کچھ بڑی، کچھ پیٹھ، کچھ کھال، کچھ بال کچھ ناخن اور مسام وغیرہ!!
تب میں نے جانا کہ جو کتاب بھی میں پڑھتا ہوں، وہ تقسیم ہوجاتی ہے۔ چنانچہ اس کا کچھ حصہ میری لغت مضبوط کرتا ہے، کچھ میرا علم بڑھاتا ہے، کچھ میرا اخلاق سنوارتا ہے ، کچھ میرے لکھنے بولنے کے اسلوب کو ترقی دیتا ہے، اگرچہ میں اسکو محسوس نہیں کر پاتا !!
کاپی پیسٹ

08/07/2024

ماشاءالله
اللہ پاک حاضری قبول فرمائے۔آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Chakwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Chakwal