23/09/2026
الحمدللہ!
ضلع چکوال سے راولپنڈی بورڈ میں پوزیشنز لینے کا اعزاز صرف رائل کالج کو حاصل ہوا۔ اس اعزاز کے ساتھ ہم دیگر نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کیلئے دعاگو ہیں۔