Vtichakwal

Vtichakwal To help and accomodate the peoples for quality vocational training in District Chakwal

01/09/2025

السلام وعلیکم
وی ٹی آئی چکوال کے پاس آوٹ سٹوڈنٹس جو ملک سے باہر کام کررہے ہیں۔ وہ اپنا ڈیٹا درجہ ذیل ترتیب کے مطابق دیں
1. سٹوڈنٹ کانام بمعہ شناختی کارڈ نمبر
2. واٹس ایپ نمبر
3. جس ملک میں کام کر رہے ہیں اس کا نام
4. جس ایجنٹ کے ذریعے ملک سے باہر گئے ہیں اس کا نام
5. جس کمپنی میں کام کر رہے ہیں اس کمپنی کا نام
6. وی ٹی ائی سے جس ٹریڈ میں کورس کیا ہے اس کا نام

Walk in Interview will be held on 18-09-2024  at VTI Chakwal, Dhoke Feroze, Pinwal Road, Chakwal for hiring of Visiting ...
12/09/2024

Walk in Interview will be held on 18-09-2024 at VTI Chakwal, Dhoke Feroze, Pinwal Road, Chakwal for hiring of Visiting Faculty.

08/07/2024

MBBS doctor (one year experience) needed as teacher (Part time) for our Clinical Assistant Class. Please contact us not later than 10-July-2024. VTI Chakwal , Dhoke Feroze, Pinwal Road, Chakwal 0543-540249

ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ چکوال محلہ ڈھوک فیروز، پنوال روڈ، چکی والی گلی چکوال میں درج ذیل 6 ماہ کے ووکیشنل کورسز میں دا...
02/05/2024

ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ چکوال محلہ ڈھوک فیروز، پنوال روڈ، چکی والی گلی چکوال میں درج ذیل 6 ماہ کے ووکیشنل کورسز میں داخلہ جاری ہے۔ آخری تاریخ 20 جون 2024.
سرکاری ڈپلومہ نیوٹک حکومت پاکستان اور پی۔وی۔ٹی۔سی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے۔
1۔جنرل الیکٹریشن (CBT) برائے طلباء
2۔ پلمبنگ/ پائپ فٹر (CBT) برائے طلباء
3۔ کمپیوٹر آپریٹر (CBT) برائے طلباء وطالبات
4۔ ڈریس میکنگ (CBT) برائے طالبات
5۔ بیوٹیشن (CBT) برائے طالبات
درج ذیل 14 ماہ کے ووکیشنل کورسز میں داخلہ جاری ہے۔ آخری تاریخ 20 جون 2024
1۔ کینیکل اسسٹنٹ/ نرسنگ عام (میٹرک بیالوجی) برائے طلباء وطالبات
2۔ انڈسٹریل الیکٹریشن برائے طلباء
کلاسز کا آغاز یکم جولائی 2024 سے
عمر کی حد: 15 سال سے 35 سال تک
داخلے کی کیٹیگرز
1۔ زکوٰۃ فنڈز (لوکل زکوٰۃ کمیٹی سے تصدیق شدہ زکوٰۃ مستحق غریب طلباء وطالبات کے لیے۔ فیس کی ادائیگی زکوٰۃ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے )
2۔ سلیف فنانس ( ماہانہ ایڈوانس فیس کی ادائیگی ٹرینی کی جانب سے)
3۔ سپانسرڈ ( فیس کی ادائیگی ٹرینی کے سپانسر مخیر حضرات کی جانب سے)
نوٹ: مخیر حضرات اپنی زکوٰۃ کا بہترین مصرف کے طور پرایک سے زیادہ ٹرینیز کو بھی سپانسر کر سکتے ہیں اور خود بھی ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

ہنر مند افراد کے لیے خوشخبری!اگر آپ کے پاس ہنر یا تجربہ ہے لیکن مستند سرٹیفکیٹ موجود نہیں تو بذریعہ RPL اپنے ہنر کا امتح...
02/05/2024

ہنر مند افراد کے لیے خوشخبری!
اگر آپ کے پاس ہنر یا تجربہ ہے لیکن مستند سرٹیفکیٹ موجود نہیں تو بذریعہ RPL اپنے ہنر کا امتحان دیں اور حکومت کی طرف سے جاری کردہ مستند سرٹیفکیٹ حاصل کریں.
شعبہ جات:
1. بیوٹیشن
2. کمپیوٹر آپریٹر (میل و فی میل)
3. جنرل الیکٹریشن
4. پلمبنگ
خصوصیات:
1. سرکاری و پرائیویٹ سیکٹر اداروں میں قابل قبول
2. اندرون و بیرون ملک ملازمت کے لیے کارآمد
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 2024-05-20

Student of General Electrician trade working on practicals
12/02/2024

Student of General Electrician trade working on practicals

VTI Chakwal, Plumbing / Pipe Fitter class visit pics
21/07/2022

VTI Chakwal, Plumbing / Pipe Fitter class visit pics

قائد ڈے ۔ سیلیبریشنز۔
25/12/2021

قائد ڈے ۔ سیلیبریشنز۔

19/05/2021
19/05/2021

لسلام علیکم
تمام طلباءوطالبات جن کا امتحان جنوری 2021 میں منعقد ہوا تھا۔ ان تمام کا رزلٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ وہ تمام طلباءوطالبات تین دن کے اندر اندر وی ٹی آئی آ کر اپنے اپنے پروفیشنل سرٹیفکیٹ وصول کرلیں۔
شکریہ

24/06/2016

Address

Dhoke Feroze, Pinwal Road
Chakwal
48800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vtichakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Vtichakwal:

Shortcuts

Share

Category