Al-Mezan College of Science & Commerce Talagang

Al-Mezan College of Science & Commerce Talagang

Share

Al.Mezan college of Commerce and Science
Talagang
"Leading to the dynamic world" For More Deta

KPS provide a Quality EducatFields with Highly Qualified Teachers, Expert Prof & Lecturers.

17/04/2025
09/02/2025

Admission Open.

09/02/2025

🌟 اہلیانِ تلہ گنگ کے لیے خوشخبری! 🌟
کڈز پیراڈائز اسکول تلہ گنگ لا رہا ہے تعلیمی ترقی کے نئے مواقع! 🎯
📚 نئے سال سے شاندار آغاز

🎯 خصوصیات:
✅ پرکشش اور حوصلہ افزاء تعلیمی ماحول
✅ نصابی و ہم نصابی سرگرمیاں
✅ تجربہ کار اور ماہر اساتذہ
🌍 بین الاقوامی معیار کے ساتھ، ہم بچوں کی اخلاقی و ثقافتی اقدار کے فروغ کے لیے ہر لمحہ سرگرم ہیں۔
کڈز پیراڈائز اسکول تلہ گنگ — تعلیم میں ایک قدم آگے! 🚀
📞 جلدی کریں! اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ لیں۔
0301 6743482

01/01/2025

آج سال 2025 کا پہلا دن ہے ، سال بدلنے کا تو بس ایک ھندسہ بدلا ، ورنہ تو وہی صبحیں وہی شامیں ہیں🥰

میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں ، آپ سب دوست احباب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں. کیونکہ دعا کا کوئی رنگ تو نہیں ہوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ہے.....!

اللّہ ربّ العالمین سے دعا ہے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ہر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ، جس میں آپ سب کے لیے.....!
خیرو برکت ہو..!
عزت و وقار ہو..!
راحت و سکون ہو..!
صحت و تندرستی ہو..!
ترقی و خوشحالی ہو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ہو۔۔!

دعا ہے اس"رحیم" سےکہ آپ پر "رحم" فرمائے.
دعا ہےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے.
دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے"
دعا ہےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ہر "سچی خوشی" دے.
دعا ہےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے... اور خصوصی دعا پے اللہ رب العزت ملک و ملت کی حفاظت فرمائے اور اس پیارے وطن کو تمام غیر سنجیدہ ، غدار اور کرپٹ حکمرانوں سے پناہ عطا کر اور ظالموں سے اور بے انصافوں سے طاقت چھین لے اور انہیں ہدایت دے۔اور اس ملک میں امن و خوشحالی پیدا فرما اور یہ وطن تا ابد قائم رہے۔
آمین یا رب العالمین

01/09/2023

کڈز پیراڈائز سکول تلہ گنگ میں مقابلہ حسن قرات و نعت خوانی ۔ طلباء وطالبات کی بھرپور شرکت ۔

Photos from Al-Mezan College of Science & Commerce Talagang's post 01/09/2023

کڈز پیراڈائز سکول تلہ گنگ میں مقابلہ حسن قرات و نعت خوانی ۔ طلباء وطالبات کی بھرپور شرکت ۔

Photos from KIDS Paradise Public School's post 15/06/2023
23/03/2022

Happy Pakistan Day
23rd March

Want your school to be the top-listed School/college in Chakwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Opps. Makkah Hospital Rawalpindi Road Talagang
Chakwal
48800