16/10/2025
Vacancy announcement
Government boys Usama bin Tariq shaheed High School Dewalian
16/10/2025
Vacancy announcement
Mashallah ❤️❤️❤️
🍁رزلٹ اپڈیٹ🍁
_📌پنجاب کے تمام بورڈز میں کلاس دہم کے سالانہ امتحان 2025 کا رزلٹ 24 جولائی بروز جمعرات کو متوقع ہے. اللہ تعالیٰ آپ کا حامی ناصر ہو._❣️
Hydraulic press system(pascal law)
ایک چھوٹاسا ورکنگ پراجیکٹ ،ہائی سکول دیوالیاں کے بچوں کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے❤️❤️
گورنمنٹ ہائی سکول دیوالیاں کے ہونہار طالبعلموں نے بہت ہی محدود وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے پراجیکٹ تیار کیا ہے
Prepration of L.P.G .
یہ چمن یونہی مہکتا رہے اور اسکے خوبصورت پھول یونہی اپنی خوشبو پھیلاتے رہیں۔❤️❤️❤️♥️♥️
We proud of you my sons🥰🥰
17/12/2024
🔔 Winter holidays for schools will start as scheduled from the 20th of December.
17/12/2024
*Winter vacations notification*
*سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا*
*پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے سکولز۔ کالجز اور یونیورسٹیاں کل بروز جمعہ المبارک 18 اکتوبر کو بند رہیں گے*
A beautiful Activity of 8th class student.
♥️♥️♥️♥️
جماعت پنجم کے طالب علم سید ابوذر نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پڑھنا سیکھتے ہوئے
24/12/2022
On Friday 23rd December the Prize distribution ceremony (for December Tests) was held in GHS Dewalian