Buraq Tuition Academy

Buraq Tuition Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Buraq Tuition Academy, Educational consultant, Near boys high school mulhal mughlan, Chakwal.

08/09/2026

Buraq Tuition Academy Class 9 Results 2026
1.Taha Moeed 496
2.Pakeeza Ghazanfar 482
3.Rabia Shehzadi 479
4.Umer Zaman 470
5.Abdul Nafay 450
6.M. Abubakar 448
7.M.Burhan 432
8.Jarrar Haider 403
9. Hamid Ali 399
10.Shaheer Waqas 331

Congratulations Abu Bakar for getting second position in government boys high school mulhal mughlan.
07/09/2026

Congratulations Abu Bakar for getting second position in government boys high school mulhal mughlan.

01/05/2026

Buraq Tution Academy starting home tution services for matric and fsc students in mulhal mughlan and near by villages.
Contact 03405766804

11/01/2026

انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 کے لیے پنجاب کے کسی بھی بورڈ نے تاحال داخلہ پورٹل اوپن نہیں کیا۔ جیسے ہی پورٹل اوپن ہوگا، آپ سب کو فوراً آگاہ کر دیا جائے گا۔

نوٹ: اس سال درج ذیل طلبہ/طالبات داخلہ بھیج سکیں گے:
• وہ طلبہ جو فریش 11ویں یا 12ویں کا داخلہ بھیجیں گے۔
• وہ طلبہ جن کی 2025 سیکنڈ اینول میں دوبارہ سپلی آ گئی ہے۔
• وہ طلبہ جن کا ابھی کوئی چانس باقی ہے (سپلی/امپروومنٹ وغیرہ)۔
• جن طلبہ کے تمام چانس ختم ہو گئے ہیں، وہ کمپوزٹ (پارٹ 1 + پارٹ 2) اکٹھا داخلہ بھیجیں گے۔

سلیبس سے متعلق اہم وضاحت
• پارٹ 1 (صرف فریش امتحان) کے لیے نیا سلیبس لاگو ہوگا۔
• پارٹ 2 کے لیے پرانا سلیبس لاگو ہوگا۔
• جن طلبہ کی 11ویں میں سپلی ہے اور وہ 12ویں کے ساتھ سپلی دیں گے، ان کے لیے 11ویں جماعت کا پرانا سلیبس ہی لاگو ہوگا۔

✅ لہٰذا کمبائنڈ / سپلی / امپروومنٹ والے طلبہ فی الحال 2026 کے لیے پرانا سلیبس ہی تیار کریں۔

10/01/2026

جن طلبہ نے 2025 میں میٹرک یا انٹر کے امتحانات دیے تھے لیکن کسی وجہ سے پاس نہیں ہو سکے اور اب اُن کے سپلی/چانسز بھی ختم ہو چکے ہیں، اُن کے لیے یہ بات بہت ضروری ہے: اگر آپ کے رزلٹ کارڈ پر “Must Appear” لکھا آرہا ہے اور آپ نے دوبارہ کمپوزٹ (Composite) ایڈمیشن میٹرک یا انٹر کے لیے بھیج دیا ہے، تو آپ کے پیپر نئے سلیبس (9ویں اور 11ویں) کے مطابق نہیں ہوں گے۔ آپ کا امتحان پرانے/اولڈ سلیبس کے مطابق ہی لیا جائے گا۔ اس لیے تیاری میں کنفیوژن سے بچیں، اپنی کتابیں، نوٹس اور تیاری کا مواد اولڈ سلیبس کے مطابق رکھیں، تاکہ محنت ضائع نہ ہو۔ مزید اطمینان کے لیے اپنے متعلقہ بورڈ کی آفیشل ہدایات/نوٹیفکیشن ضرور چیک کر لیں۔ جزاک اللہ۔

08/01/2026

میٹرک کے سالانہ امتحانات 27 مارچ سے عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد ہوں گے۔ بورڈ نے 27 مارچ سے امتحانات شروع کرنے کی اجازت مانگ لی ہے۔ پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز کی منظوری کے بعد میٹرک سالانہ امتحانات کے لیے حتمی تاریخوں کا اعلان کر دیا جائے گا۔

07/01/2026

انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 5 مئی 2026 سے شروع ہوں گے جبکہ داخلے 4 جنوری سے شروع ہوں گے۔ پنجاب بورڈز

20/09/2025
28/08/2025

جن طلبہ و طالبات کی نہم کلاس میں سپلی آئی ہے، ان کے سپلی کے پیپرز اگلے سال دہم جماعت کے امتحانات کے ساتھ لیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ نہم جماعت کی سپلی کے پیپرز پرانے سلیبس کے مطابق ہی ہوں گے، اس لیے طلباء کو چاہیے کہ وہ پرانے سلیبس کے مطابق تیاری کریں۔

12/08/2025

Female bio teacher is required for secondary and higher secondary classes.Send your resume via WhatsApp
03405766804

Address

Near Boys High School Mulhal Mughlan
Chakwal

Telephone

+923405766804

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buraq Tuition Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Buraq Tuition Academy:

Shortcuts

Share