Gain knowledge

Gain knowledge Happiness is found in the pursuit, not in the destination

28/08/2026

Learn something new every day. 🧠
Knowledge is the one thing that only grows when you share it.

28/08/2026
Russel Arnold: i don't think prayers are gonna help them at this stage.
09/10/2025

Russel Arnold: i don't think prayers are gonna help them at this stage.

ہمِیں تو ہیں وہ ، جو طے کریں گے کہ ان کے جسموں پہ کس کا حق ہےبھلے محبت کسی کے کہنے پہ آج تک ہو سکی، نہ ہو گیمگر یہ  طے ہ...
02/08/2025

ہمِیں تو ہیں وہ ، جو طے کریں گے
کہ ان کے جسموں پہ کس کا حق ہے
بھلے محبت کسی کے کہنے پہ
آج تک ہو سکی، نہ ہو گی
مگر یہ طے ہم کریں گے کہ ان کو
کسے بسانا ہے اپنے دل میں

یہ کون ہوتی ہیں
اپنی مرضی کا رنگ پہنیں
سکول جائیں، ہمیں پڑھائیں
ہمیں بتائیں
کہ ان کا رب بھی وہی ہے جس نے ہمیں بنایا
برابری کے سبق سکھائیں؟
یہ لونڈیاں ہیں یہ جوتیاں ہیں
یہ کون ہوتی ہیں اپنی مرضی سےجینے والی؟

بتانے والے، ہمیں یہی تو بتا گئے ہیں
جو حکمرانوں کی بات ٹالیں
جو اپنے بھائی سے حصہ مانگیں
جو شوہروں کو خدا نہ سمجھیں
جو قدرے مشکل سوال پوچھیں
جو اپنی محنت کا بدلہ مانگیں
جو آجروں سے زباں لڑائیں
جو اپنے جسموں پہ حق جتائیں

,,وہ بے حیا ہیں ،،

شعیب کیانی

Achanak se Lonwabo Tsotsobe ki yaad aa gayi 🥀💔
31/07/2025

Achanak se Lonwabo Tsotsobe ki yaad aa gayi 🥀💔

11/06/2025

رات خالی ہی رہے گی میرے چاروں جانب
اور یہ کمرہ ترے خواب سے بھر جائے گا
ظفرؔ اقبال

"قسمت کو کہو ہم زندہ ہیں، ایک رات ہمارے دروازے پر دستک دے" ( خلیل جبران )
31/03/2025

"قسمت کو کہو ہم زندہ ہیں، ایک رات ہمارے دروازے پر دستک دے"
( خلیل جبران )

عربوں کی ایک عادت رہی ہے۔ جب ان کے گھوڑے زیادہ ہوجاتے اور ان کی نسلوں کی پہچان ممکن نہ رہ پاتی تو سبھی گھوڑوں کو کسی ایک...
09/01/2025

عربوں کی ایک عادت رہی ہے۔ جب ان کے گھوڑے زیادہ ہوجاتے اور ان کی نسلوں کی پہچان ممکن نہ رہ پاتی تو سبھی گھوڑوں کو کسی ایک مقام پر جمع کر لیتے۔ پھر کھانا پینا بند کر دیتے اور شدید قسم کی مارپیٹ کرتے۔ مار پیٹ کے بعد پھر گھوڑوں کے لئے کھانا پینا لاتے، تب گھوڑے دو مجموعوں میں بٹ جاتے تھے۔ کچھ گھوڑے تو فورا دوڑتے کھانے کی طرف، انہیں کچھ فرق نہیں پڑتا تھا کہ کھلا کون رہا ہے اور دوسرے ہوتے نسلی گھوڑے، جو ان ہاتھوں سے کھانا کھانے سے انکار کر دیتے تھے جن ہاتھوں نے مار پیٹ کر کے ان کی توہین کی تھی۔

انسانی معاشروں کو بھی اسی صورت حال کا سامنا ہے۔ اور بدقسمتی سے بدنسلوں کی تعداد کہیں زیادہ ہے۔

"جہاز بلکل سیدھی اڑان نہیں بڑھتے، اس سے فاصلہ زیادہ طے کرنا پڑتا ہے، جیسے آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ ذرا سے bent ہون...
24/11/2024

"جہاز بلکل سیدھی اڑان نہیں بڑھتے، اس سے فاصلہ زیادہ طے کرنا پڑتا ہے، جیسے آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ ذرا سے bent ہونے سے 1500 کلومیٹر فاصلہ کم ہو گیا۔ اسی طرح اگر ہم بھی تھوڑا سا جھک جائیں، اپنے خیالات میں لچک اور نرمی لائیں تو کافی زیادہ آسانیاں پیدا ہو سکتی ہیں"

Address

Kallar Kahar
Chakwal

Telephone

+923135880621

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gain knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Gain knowledge:

Shortcuts

Share

Category