Shinning Stars of Department Of Sociology UOC

Shinning Stars of Department Of Sociology UOC

Share

Hi Everyone This is Students Page of Sociology

18/09/2024

Admissions Fall-2024
3rd Merit List (Open Merit) for BS Programs are available online.

https://uoc.edu.pk/admissionmeritlists.html

》Fee Submission Deadline for 3rd Merit List is 23th September 2024

Successful applicants are required to present their original documents to the relevant department to obtain their voucher for the first semester.

20/08/2024

"چکوال میں حالیہ دنوں میں قتل اور جھگڑوں کے کیسز میں اضافے کے حوالے سے آپ کی کیا رائے ہے؟
آپ کے خیال میں اس بڑھتی ہوئی تشدد کی لہر کی اصل وجوہات کیا ہو سکتی ہیں؟
کیا یہ سماجی مسائل کا نتیجہ ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی میں کمی، یا پھر والدین کے بچوں کی تربیت میں کمی؟

05/08/2024

Fee Structure

05/08/2024

🌟 *Admissions Department of Sociology, University of Chakwal!* 🌟

🔍 *Why Choose Us?*
- *Expert Faculty:* Learn from experienced educators and researchers who are dedicated to your academic and personal growth.
- *Comprehensive Curriculum:* Engage with a diverse range of courses that cover key sociological theories, research methods, and contemporary social issues.
- *Vibrant Community:* Be a part of a dynamic and supportive community of learners who are passionate about making a difference.
- *Career Opportunities:* Prepare for a variety of careers in social services, research, education, public policy, and more.

📅 *Application Deadline:*[26 August]

Don't miss this opportunity to be a part of a transformative educational experience. Let’s shape the future together!

Department Of Sociology University of Chakwal

30/07/2024

پنجاب یونیورسٹی: انسٹیٹوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز (سوشیالوجی) کے پروفیسر آخر سراپاِ احتجاج کیوں؟

سوشیالوجی کے تمام پروفیسرز احتجاج اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ:

1۔ انسٹیٹوٹ میں ڈاکٹر روبینہ ذاکر کی بطور ڈائیریکٹر اور بطور پروفیسر تعیناتی غیرقانونی ہے۔ پبلک ہیلتھ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری رکھنے والی ڈاکٹر روبینہ جینڈر سٹیڈیز کی پروفیسر اور پھر سوشیالوجی کی ہیڈ کیسے اور کیوں بن گئی؟

2۔ پبلک ہیلتھ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری لیکن ڈاکٹر روبینہ پاکستان کی مختلف یونیورسٹیز کے سوشیالوجی کے سلیکشن بورڈز میں سبجیکٹ ایکسپرٹ کیسے اور کیوں؟

3۔ انسٹیٹوٹ کے تعلیمی و انتظامی اور خاص طور پر بجٹ کے معاملات خفیہ کیوں؟

4۔ سوشیالوجی فیکلٹی کی سیٹیں پبلک ہیلتھ میں تبدیل کر کے سوشیالوجی کے سینئیر پروفیسر کی حق تلفی کیوں؟

5۔ پبلک ہیلتھ کی متعدد لیبز کا پیسہ کہاں سے آیا اور کیسے خرچ ہوا، اس کا جواب کون دے گا؟

6۔ انسٹیٹوٹ کا سرکاری سٹاف ذاتی کاموں اور ملک کے مختلف شہروں میں ذاتی گھروں کی تعمیر پر تعینات کیوں؟

7۔ پبلک ہیلتھ جو کہ الائیڈ سائنسز کا حصہ ہے اسے غیرقانونی طور پر کس نے اور کن مقاصد کے تحت
سوشیالوجی میں کیوں ضم کیا؟

8۔ ڈاکٹر روبینہ ذاکر پبلک ہیلتھ کے پروفیسر کی سیٹ جو کہ کسی وجہ سے خالی رکھی ہوئی ہے، کو مشتہر کرا کے پبلک ہیلتھ کی پروفیسر منتخب کیوں نہیں ہوتی؟

ان سوالوں کے جواب کون دے گا؟
Department of sociology Punjab University Lahore

04/07/2024

23/03/2024
05/03/2024

"Rise up, Social Warriors! Our strength lies in unity. Let's spread positivity and make a difference together! 💪🌟 "

Photos from Students Executive Forum Sef-Dos-UOC's post 24/02/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Chakwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Chakwal