19/04/2022
ہیلو Dear Girls☺
خاص پوسٹ ہے اور ساتھ میں interesting بھی 😀
وہ یہ کے study کرنے کے بعد جو چیز لڑکیوں کو اچھی لگتی ہے وہ ہے ۔۔۔shoppinggggggggggg
Am i right ?😁
اب interesting بات یہ ہے کے میں نے آپ کی آسانی کے لیے ایک پیج بنایا ہے جہاں پے کیسے شاپنگ کریں کیسے clothes لیں ۔۔reasonable پرائس میں رہ کر ۔۔
اور اور کونسی چیز کس کے ساتھ اچھی لگے گی ۔۔ہم اپنے پیج پے ان چیزوں کے بارے میں بات کریں گے اور پبلک view کے through اپنی شاپنگ آسانی سے کریں گے ۔۔
اس میں یہ فائدہ ہوگا کے آپکو زیادہ خود سے سوچنا نہیں ہوگا ۔۔😀😁 اور اچھے سے trendy look بھی آپکو مل جائے گی ۔۔
If you’re looking for more posts like this, click the below link and follow me ☺
https://www.facebook.com/106390102053615/posts/106430128716279/
The best way to pay for a lovely moment is to ENJOY😍😙😚😜😛 it.
کمینٹ کرنے کے لیے بہت بہت شکریہ ۔۔☺☺😙😙💖😍😍
تو آج کا task شروع کرتے ہیں ۔۔
جیسے کے آپکو ایک خوبصورت سی تصویر نظر آ رہی ہے ۔۔
اس تصویر کو دیکھنے کے بعد آپ نے کرنا کیا ہے کے آپ نے choose کرنا ہے کے red dress کے ساتھ کونسا kussa اچھا لگے گا ۔۔
Please try to finish up in the next few minutes.😍😍😙😙💖💖😘😋
تاکہ عید سے پہلے پہلے سب کے مسلے حل ہو جائیں ۔۔
A boost in self-esteem will allow you to be more comfortable which in turn, enables your true personality to come out and shine!💖💖😙😍