Appsma Chakwal

Appsma Chakwal PLATFORM FOR PRIVATE SCHOOLS & COLLEGES OF CHAKWAL

(APPSMA)آل پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے وفدکی راولپنڈی بورڈ میں سیکنڈ اور تھرڈ  پوزیشن حاصل کرنے پر بحریہ فاؤنڈیشن سکول ...
11/08/2026

(APPSMA)آل پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے وفدکی راولپنڈی بورڈ میں سیکنڈ اور تھرڈ پوزیشن حاصل کرنے پر بحریہ فاؤنڈیشن سکول اور ڈی پی ایس سکول کےپرنسپلز کو مبارکباد اور شیلڈ پیش کی - اور دُختر چکوال ایمان فاطمہ کو سرٹیفیکٹ دیا

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینیجمنٹ ایسوسی ایشن (APPSMA) چکوال کی ڈسٹرکٹ کابینہ کا اجلاس آج پاکیزہ ہوٹل، بھون روڈ میں منع...
26/07/2026

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینیجمنٹ ایسوسی ایشن (APPSMA) چکوال کی ڈسٹرکٹ کابینہ کا اجلاس آج پاکیزہ ہوٹل، بھون روڈ میں منعقد ہوا۔
اجلاس کے آغاز میں غفران عمر صاحب کو فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے پر کابینہ کے اراکین کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی گئی اور ان کی صحت، سلامتی اور مزید کامیابیوں کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
اجلاس کے دوران ماہِ اگست 2026 میں منعقد ہونے والے پروگرامز کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اراکین نے مختلف تجاویز پیش کیں اور باہمی اتفاقِ رائے سے آئندہ سرگرمیوں کو مؤثر انداز میں منعقد کرنے کے لیے لائحہ عمل مرتب کیا۔
اجلاس اس عزم کے ساتھ اختتام پذیر ہوا کہ APPSMA نجی تعلیمی اداروں کے مسائل کے حل، معیاری تعلیم کے فروغ اور باہمی تعاون کے ذریعے تعلیمی شعبے کی ترقی کے لیے اپنی خدمات جاری رکھے گی۔

As per the directions of Worthy DCO Madam Quratul Ain all private schools will remain open only for Class 9th and 10th s...
20/12/2024

As per the directions of Worthy DCO Madam Quratul Ain all private schools will remain open only for Class 9th and 10th students during the winter vacations.

ایپسما ضلع چکوال و تلہ گنگ کے عہدیداران کی جناب ملک صفدر اعوان کو بطور  سی ای ایجوکشن چکوال تعیناتی اور چکوال چیمبر آف ک...
26/10/2024

ایپسما ضلع چکوال و تلہ گنگ کے عہدیداران کی جناب ملک صفدر اعوان کو بطور سی ای ایجوکشن چکوال تعیناتی اور چکوال چیمبر آف کامرس کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد!!!

29/05/2024

گرمیوں کی چھٹیوں کے سلسلے میں پنجاب گورنمنٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں پرائیویٹ سکولز میں جاری امتحانات کے بارے میں واضح طور پر اجازت دینے کے باوجود مختلف اضلاع میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے پرائیویٹ سکولز کو امتحانات فی الفور روکنے اور سکولز بند نہ کرنے پر رجسٹریشن کینسل کرنے اور سکول سیل کرنے جیسے احکامات دینے پر ایپسما شمالی پنجاب کے صدر ابرار احمد خان صاحب کی ہدایات پر ایپسما شمالی پنجاب کے جنرل سیکرٹری ملک اعجاز احمد جسیال(تلہ گنگ ) نے صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات صاحب کے آفس سے اور ایپسما راولپنڈی ڈویژن کے نائب صدر اور ایپسما ضلع چکوال کے پیٹرن انچیف چوہدری مشتاق حیدر نے چکوال کے ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری حیدر سلطان صاحب کی وساطت سے صوبائی وزیرِ تعلیم سے ان امور پر اپنی تنظیم کا موقف پرزور انداز میں پیش کیا۔
ان سب صاحبان کی کوششوں اور صوبائی وزیرِ تعلیم کے مثبت رویہ کی وجہ سے پرائیویٹ سکولز کے درج زیل مطالبات مان لیے گئے۔

‎صوبائی وزیر تعلیم نے پرائیویٹ سکولوں کو گرمی کی چھٹیوں میں سمر کیمپ لگانے کی مشروط اجازت دے دی
نہم اور دہم کے بچوں کو یکم جون سے 15 جولائی تک سمر کیمپ لگانے کی اجازت دی جائے گی۔

‎تمام پرائیویٹ سکولز دس سے پندرہ روز میں اپنے امتحانات ہر صورت
لیں گے۔

‎صوبائی وزیر تعلیم نے ایجوکیشن اتھارٹیز کو چھٹیوں میں پرائیوٹ سکولوں کے امتحانات میں مداخلت
سے روک دیا
ایپسما چکوال کی ساری ٹیم اور بالخصوص ابرار احمد خان صاحب ، ملک اعجاز صاحب ،چوہدری مشتاق حیدر اور ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری حیدر سلطان کو ایپسما ضلع چکوال کے صدر چوہدری معین اکرم اور جنرل سیکرٹری زوہیب ابرار کی طرف سے پرائیویٹ سکولز کے ان اہم مطالبات کی منظوری پر مبارکباد اور ان تمام صاحبان کا بہت شکریہ۔

ایپسما سپورٹس گالا کے پہلے دن کی چند جھلکیاں!
23/11/2023

ایپسما سپورٹس گالا کے پہلے دن کی چند جھلکیاں!

For Details please check the comments
10/11/2023

For Details please check the comments

02/11/2023
The Champions of Chakwal Distirct Level Competitions (Speakers)
07/12/2021

The Champions of Chakwal Distirct Level Competitions (Speakers)

The Champions of Chakwal Distirct Level Competitions (Group Photos)
07/12/2021

The Champions of Chakwal Distirct Level Competitions (Group Photos)

Address

Chakwal, Punjab
Chakwal
48800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Appsma Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share