09/11/2022
٩ نومبر یوم پیداٸش مفکرِ پاکستان علامہ اقبال
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Physics Department University Of Chakwal, College & University, Chakwal.
09/11/2022
٩ نومبر یوم پیداٸش مفکرِ پاکستان علامہ اقبال
14/10/2022
الوداع شہزادے💔
14/10/2022
شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو
یوں تو سب کو ایک دن اس دارفانی سے جانا ہے۔ آج دل کی کیفیت عجب ہے، جس کا بیان شاید الفاظ وجملوں میں نہیں ہوسکتا ہے....
بارگاہ رب العزت میں انتہائی عاجزانہ دعا ہے کہ بحیثیتِ انسان اگر کوئی غلطی ہو گئی ہو تو اللہ مغفرت فرما کر اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین.....
After communication with uog authorities. It was for 2nd and 4th semester only for those colleges which are registered with uog. Our 2nd and 4th was from UOC.
09/10/2022
ہمارے فزکس ڈیپارٹمنٹ کے 6th سمسٹر(Morning) کا طالبعلم ثناءالحق ایک روڈ حادثے میں زخمی ہوا ہے۔اور اس وقت راولپنڈی ہسپتال میں ایڈمٹ ہے
اللہ کریم ان کو جلد صحت یابی عطا فرماٸیں۔آمین
05/10/2022
Happy Teacher's day😍
استاد کی عظمت کو ترازو میں نہ تولو
استاد تو ھر دور میں انمول رھا ھے
29/09/2022
السلام علیکم
کچھ دن پہلے یہ پیغام جاری ہوا جو کے بے بنیاد اور جھوٹا تھا UOG سٹوڈنٹس کے Mids کے نمبر uplaod ہو چکے ہیں Login پر جا کر دیکھ سکتے ہیں کسی غلطی کی صورت میں SSiO سے رابطہ کریں .
جن سٹوڈنٹس نے حال ہی میں یونیورسٹی آف چکوال میں مقابلہ نعت اور تلاوت میں پہلی ۔دوسری۔ تیسری پوزیشن حاصل کی ہے ۔وہ اب ڈویزنل سطح پر 03-10-2022 کو مقابلہ میں شرکت کے لے فاطمہ جناح وومین یونیورسٹی میں شرکت کریں گیں۔لہزا یہ تمام طلباء حتمی ٹراٸل اور جانے کی رضامندی دینے کے لے کل 29.09.2022 بروز جمعرات کو 10 بجے اسلامک ڈیپارٹمنٹ تشریف لاٸیں۔ گھر سے مقابلہ میں جانے کی اجازت لیکر آنا۔نیز یونیورسٹی کی طرف سے گاڑی کی سہولت دی جاٸے گی۔
16/07/2022
10/07/2022
عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک😍😍