Muhammadian Forces Academy Chakwal

Muhammadian Forces Academy Chakwal

Share

MUHAMMADIAN ACADEMY CHAKWAL. ADMISSION OPEN
(sailor,air main & commission officer and all cadet )

16/05/2026

📢 والدین اور طالبات کے لیے نہایت اہم پیغام

ہر والدین کا خواب ہوتا ہے کہ اُن کی بیٹی ایک باوقار، مضبوط اور کامیاب انسان بنے۔
اگر آپ بھی اپنی بیٹی کو ایک باعزت، محفوظ اور روشن مستقبل دینا چاہتے ہیں تو افواجِ پاکستان میں کمیشنڈ آفیسر بننا ایک بہترین انتخاب ہے۔

اگر آپ کی بیٹی نے انٹرمیڈیٹ (FSc) کیا ہوا ہے، یا وہ پارٹ ون پاس کر کے اس سال پارٹ ٹو کے امتحانات دے رہی ہے، تو اس کے لیے سنہری مواقع موجود ہیں۔

---

🇵🇰 پاکستان آرمی میں کمیشنڈ آفیسر (خواتین)

اہلیت:

- عمر: 17 سے 25 سال
- تعلیم: ایف ایس سی پری میڈیکل (کم از کم 50% نمبر)
- قد: 5 فٹ 2 انچ
- پارٹ ون پاس امیدوار ہوپ سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر بھی اپلائی کر سکتی ہیں

📚 تحریری اور کمپیوٹرائزڈ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے کلاسز امتحانات کے فوراً بعد شروع کی جاتی ہیں
🏠 رہائش (ہاسٹل) کی مکمل سہولت دستیاب ہے

📍 محمدین فورسز اکیڈمی چکوال
ہم آپ کی بیٹی کو مکمل رہنمائی، جدید انداز میں تیاری اور کامیابی تک پہنچانے کے لیے ہر ممکن سہولت فراہم کرتے ہیں۔

📞 رابطہ:
0346-4679200
0310-5911166

---

✈️ پاکستان ایئر فورس میں کمیشن (خواتین)

خواتین کے لیے دو نمایاں شعبے:

1️⃣ جی ڈی پائلٹ

- تعلیم: پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، آئی سی ایس یا اے لیول
- قد: 5 فٹ 4 انچ
- پارٹ ون پاس امیدوار بھی ہوپ سرٹیفکیٹ کے ساتھ اپلائی کر سکتی ہیں

2️⃣ ایروناٹیکل انجینئرنگ

- تعلیم: پری انجینئرنگ، آئی سی ایس یا اے لیول (فزکس کے ساتھ)
- قد: 5 فٹ 2 انچ
- ہوپ سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر اپلائی ممکن ہے

📚 کمپیوٹرائزڈ ٹیسٹ کی تیاری کی کلاسز ہر سال امتحانات کے بعد شروع ہوتی ہیں
🏠 ہاسٹل کی سہولت دستیاب ہے

---

📍 محمدین فورسز اکیڈمی چکوال

اگر آپ واقعی اپنی بیٹی کو ایک کامیاب کیریئر دینا چاہتے ہیں تو آج ہی درست رہنمائی کا انتخاب کریں۔
ہماری اکیڈمی میں تجربہ کار اساتذہ، مکمل ٹیسٹ پریپریشن اور بہترین ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔

📞 Call & WhatsApp:
0346-4679200
0310-5911166

📌 پتہ: نزد آویسیہ مسجد، گرلز کالج روڈ، چکوال

---

مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے آپ ہمارے آفس کا وزٹ کر سکتی ہیں۔
آج کا فیصلہ، آپ کی بیٹی کا روشن کل بنا سکتا ہے۔

13/05/2026

🎖️ CADET PREP SUMMER CAMP 2026 🎖️
Admissions Open at Muhammadian Pre-Cadet Academy Chakwal 🇵🇰

A focused 3-month preparation program designed for students of Classes 5th to 8th who dream of joining top cadet colleges and prestigious institutions.

✅ Entry Test Preparation
✅ Personality Grooming
✅ Weekly Testing
✅ Cadet-Style Discipline
✅ IQ & Interview Preparation
✅ Physical Training

🎯 Target Institutions:
• Military Colleges
• Cadet Colleges
• PAF Colleges

📚 Limited Seats Available
📍 Opp Mehmood Tiles Talagang Road, Chakwal
(Near Awaisia Masjid Girls College Road Chakwal)

📞 Contact Now for Admissions
📲 WhatsApp & Call 03464679200 / 03105911166

EntryTestPreparation MilitaryCollege PAFCollege CadetLife StudentSuccess Chakwal PakistanStudents SummerCamp PersonalityGrooming FutureCadets

07/04/2026

محمدین پری کیڈٹس اکیڈمی، چکوال 🇵🇰
📞 کال / واٹس ایپ:
0346-4679200 | 0310-5911166
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بیٹا
پاک فوج، پاک فضائیہ یا پاک بحریہ میں جا کر
آپ کا فخر بنے اور ایک باوقار آفیسر کے طور پر ملک و قوم کی خدمت کرے؟
تو آج ہی اس کے مستقبل کی مضبوط بنیاد رکھیں۔
چھٹی اور ساتویں جماعت کے بعد
فل ڈے اسکولنگ کے ساتھ
کیڈٹ کالج انٹری ٹیسٹ کی منظم، معیاری اور نتیجہ خیز تیاری۔
کیڈٹ کالج حسن ابدال، ملٹری کالج مری و جہلم،سوئی، پی اے ایف کالج سرگودھا و مری،
پی این کیڈٹ کالج اورمارہ، اسکاؤٹس کیڈٹ کالج بٹراسی،
کرنل شیر خان کیڈٹ کالج، رینجرز کیڈٹ کالج چکری،
کیڈٹ کالج تربیلہ، سوات، مہمند، وانا، کلر کہار، چوا اور پٹارو
کے داخلوں کے لیے خصوصی رہنمائی اور تیاری۔
سیشن 2026–2027 کے داخلے جاری ہیں۔
والدین اور طلبہ فوری توجہ دیں۔
📍 پتہ:
مہمود ٹائلز کے بالمقابل، تلہ گنگ روڈ،
اویسیہ مسجد، گرلز کالج روڈ، چکوال

02/04/2026

📢 والدین متوجہ ہوں!

وہ تمام طلبہ و طالبات جو اس وقت اپنے امتحانات دے رہے ہیں، اور وہ والدین جو اپنے بچوں کو افواجِ پاکستان (Pak Army, Navy, Air Force) میں شامل کروانا چاہتے ہیں، ان کے لیے اہم معلومات:

✨ افواجِ پاکستان میں شمولیت کا سنہری موقع
📌 میٹرک پاس طلبہ و طالبات بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔
📌 Army, Navy اور Air Force
کی نئی ویکنسیز جون اور جولائی میں متوقع ہیں۔

🎯 Preparation Classes کا آغاز
امتحانات کے فوراً بعد باقاعدہ تیاری کی کلاسز شروع کر دی جائیں گی۔

📊 عمر اور تعلیمی معیار:
🔹 Pakistan Air Force (PAF):
عمر: 15.5 تا 22 سال | کم از کم 65% مارکس

🔹 Pakistan Navy:
عمر: 15 تا 21 سال | کم از کم 60% مارکس

🔹 Pakistan Army:
عمر: 17.5 تا 23 سال | کم از کم 50% مارکس

📌 اہم نوٹ:
میٹرک کے بعد لڑکیاں صرف PAF اور Navy میں اپلائی کر سکتی ہیں۔

💼 دیگر گورنمنٹ جابز کی تیاری
اگر آپ کے بچے/بچی کی عمر 18 سال یا اس سے زیادہ ہے تو درج ذیل اداروں کی تیاری بھی کروائی جاتی ہے:
Police, FIA, ANF, ASF, NADRA, PERA وغیرہ۔

🎓 FSc
طلبہ و طالبات کے لیے خصوصی پروگرام
وہ طلبہ و طالبات جو FSc پاس کر چکے ہیں یا امتحانات دے رہے ہیں، ان کے لیے Commission Officer بننے کی مکمل تیاری کروائی جاتی ہے۔

📌 دستیاب کورسز:
AFNS, GD Pilot, CAE, PMA Long Course, PN Cadet

📌 ان کورسز کے لیے تحریری ٹیسٹ، انٹرویو اور ابتدائی سلیکشن کی مکمل تیاری کروائی جائے گی۔
📌 کلاسز کا آغاز پیپرز کے فوراً بعد کیا جائے گا تاکہ طلبہ بروقت تیاری مکمل کر سکیں۔

📞 رابطہ کریں:
Muhammadian Forces Academy Chakwal
📱 Call & WhatsApp: 03464679200, 03105911166

📍 پتہ:
Opposite Mehmood Tiles, Talagang Road, Awaisiya Masjid Girls College Road, Chakwal

🌟 اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی فیصلہ کریں!

28/03/2026

Join PMA Long Course 158
Muhammadian Forces Academy Chakwal
Registration Open: 24 March to 1 May
Eligibility Criteria:
Age: 17 to 22 Years
Height: Minimum 162.5 cm
Education: FA / FSc / ICS / DAE (Minimum 60% Marks)
Candidates who have passed FSc Part-I can also apply on the basis of a Hope Certificate
What We Offer:
Initial Computerized Test Preparation
Interview Preparation Classes
Experienced Instructors
Complete Guidance till Selection
Classes Starting Soon – Enroll Now!
📞 Call & WhatsApp:
03464679200
03105911166
📍 Address:
Opposite Mehmood Tiles, Talagang Road,
Near Awaisiya Masjid Girls College Road, Chakwal

Want your school to be the top-listed School/college in Chakwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Chakwal