07/05/2025
🇵🇰 Vs 🇮🇳
پنجاب حکومت کا تمام سرکاری اور نجی سکول میں آج چھٹی کا اعلان۔
عوام کی حفاظت کے پیش نظر پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے آج بند رکھنے کا اعلان
اللہ تعالی پاکستان کو اپنی حفاظت میں رکھیں اور پاکستان کو کامیاب کریں
آمین۔ ۔۔۔🤲
🇵🇰 Vs 🇮🇳