Al Mujtaba Quran Academy

Al Mujtaba Quran Academy

Share

asalamu alikum. We teach Online Quran with tajweed qirat and Masaail e Shared/Seerat e Masoomeen a.s

22/08/2025
13/08/2025
03/07/2025
13/10/2023
14/08/2023
30/07/2023
14/04/2023

القدس لنا

#القدس #فلسطین

09/04/2023

امیرالمومنین حضرت علیؑ ابن ابی طالبؑ نے فرمایا
اگر میں مومن کی ناک پر تلواریں لگاؤں کہ وہ مجھے دشمن رکھے، تو جب بھی وہ مجھ سے دشمنی نہ رکھے گا۔ اور اگر تمام متاعِ دنیا کافر کے آگے ڈھیر کر دوں کہ وہ مجھے دوست رکھے تو بھی وہ مجھے دوست نہ رکھے گا اِس لیے کہ یہ وہ فیصلہ ہے جو پیغمبر اُمّی ﷺ کی زبان سے ہو گیا ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: اے علیؑ! کوئی مومن تم سے دشمنی نہ رکھے گا، اور کوئی منافق تم سے محبت نہ کرے گا۔
نہج البلاغہ، حکمت 45

#رمضان #حدیث #مومن #منافق #على

27/03/2023

امیرالمومنین حضرت علیؑ ابن ابی طالبؑ نے فرمایا
اس شخص پر تعجب ہے جو استغفار کی گنجائش ہوتے ہوئے مایوس ہو جائے۔
بحار الانوار، جلد 18، صفحہ 239

#استغفار #رمضان #بحارالانوار #حدیث

Want your school to be the top-listed School/college in Chakwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Chakwal