05/05/2022
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
🎓 اصحابِ صفہ آن لائن اکیڈمی آف چکوال پاکستان 🎓
اصحابِ صفہ آن لائن اکیڈمی خواتین اوربچوں کےلئے ایک آن لائن دینی ادارہ ہے, جوکہ ماہر اور تجربہ کارمعلمات کی زیرِ نگرانی کام کررہاہے....
ادارے کی نگرانِ اعلٰی *معلمہ لبنٰی عندلیب* صاحبہ ہیں...
جوکہ وفاق المدارس العربیہ ملتان بورڈ پاکستان کی سند یافتہ ہیں.....
اکیڈمی کےزیرتحت اسلامی علوم سےمتعلقہ وقتًا فوقتًا مختلف شارٹ کورسز اور تدریسی کورسز کااہتمام کیا جاتاہے...
📒 اکیڈمی کی طرف سےکروائے جانےوالےشارٹ کورسز:
🔸 بنیادی مسائل کورس
🔹 سیرت النبیﷺ کورس
🔸40 روزہ صراطِ مستقیم کورس
🔹ختمِ نبوت کورس
🔹فہمِ رمضان کورس
📒 تدریسی کورسز:
🌺 2سالہ دورہءِ تفسیرالقرآن
🌺2 ماہی بیسک تجویدالقرآن کورس
❣️4 ماہی بیسک تجویدالقرآن کورس
❣️مکمل ناظرہ قرآن بمع تجوید کورس
🌺عربی گرائمر کورس
⚠️ اسکےعلاوہ وقتََا فوقتََا نئے کورسز متعارف کروائےجاتےہیں...
اگر آپ بھی ان کورسزسے بروقت مطلع رہنا چاہتی ہیں توہمیں جوائن کیجئے!!
❣️تمام کورسزصرف خواتین اور بچوں کےلئے ہیں