11/05/2025
سدا سلامت پاکستان ۔ تا قیامت پاکستان
درس گاہ برائے طالبات
جامعہ سیدہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات
وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ سے الحاق شدہ
11/05/2025
سدا سلامت پاکستان ۔ تا قیامت پاکستان
آپریشن
بنیان المرصوص
میں پاک افواج کے شانہ بشانہ ہیں ۔
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
23/04/2025
الحمدللہ ۔
ہمارے جامعہ سیدہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات چکوال
کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ۔
وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے زیر اہتمام امتحانات کے شاندار نتائج
ادارہ ہذا کی طالبات کی محنتِ شاقہ
اور اساتذہ کرام کی عمدہ کارکردگی کا ثبوت ہے۔
شعبہ حفظ قرآن
اور درس نظامی میں طالبات کے شاندار نتائج ۔
20/08/2023
شعبہ حفظ قرآنِ کریم
شعبہ درس نظامی
میں داخلہ جاری ہے
26/07/2023
اما
چکوال شہر میں طالبات کے لیے
"شعبہ درس نظامی"
اور
"شعبہ حفظ قرآن"
میں داخلہ جاری۔
طالبات کے لیے شعبہ حفظ قرآن
شعبہ کتب ،درس نظامی میں داخلہ جاری ہے
| Monday | 07:30 - 12:30 |
| Tuesday | 07:30 - 12:30 |
| Wednesday | 07:30 - 12:30 |
| Thursday | 07:30 - 12:30 |
| Friday | 07:30 - 12:00 |
| Saturday | 07:30 - 12:30 |