29/04/2026
Rehman Quran & computer academy(RQCA)
🌟 The Name of Trust 🌟
داخلے جاری ہیں! (برائے طلبہ و طالبات)
اگر آپ اپنی یا اپنے بچوں کی دینی و دنیاوی تعلیم کے لیے ایک قابلِ اعتماد ادارے کی تلاش میں ہیں، تو رحمان قرآن اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی بہترین انتخاب ہے۔
📚 ہمارے کورسز کی تفصیل:
1. دینی و لسانی تعلیم:
قرآن بمعہ تجوید
ناظرہ اینڈ حفظِ قرآن
سپوکن انگلش اینڈ عربک
2. کمپیوٹر و گرافکس کورسز:
بیسک و ایڈوانس کمپیوٹر
کورل ڈرا (CorelDraw)
ایڈوب فوٹوشاپ (Adobe Photoshop)
پیشہ ورانہ ویڈیو ایڈیٹنگ
3. ڈیجیٹل مارکیٹنگ و بزنس:
آن لائن ارننگ سلوشن (گھر بیٹھے کمانے کے طریقے)
سوشل میڈیا مارکیٹنگ
گوگل، یوٹیوب اور فیس بک ایڈورٹائزنگ
آفس مینجمنٹ
✨ اکیڈمی کی نمایاں خصوصیات:
✅ مناسب فیس: ہر کورس کی فیس انتہائی مناسب رکھی گئی ہے۔
✅ ماہر عملہ: میل اور فی میل اسٹاف کی زیرِ نگرانی الگ الگ کلاسز۔
✅ آن لائن کلاسز: گھر بیٹھے تمام کورسز آن لائن کرنے کی سہولت۔
✅ ڈپلوما: کورس مکمل ہونے پر باقاعدہ سرٹیفکیٹ/ڈپلوما دیا جائے گا۔
✅ ٹیوشن سینٹر: تمام کلاسز کے طلبہ کے لیے اسکول ٹیوشن کا بہترین انتظام۔
📍 پتہ: ملت چوک، محلہ جعفر آباد، گلی نمبر 3، چکوال۔
📞 رابطہ نمبر: 03354471044 | 546001 0543