18/09/2021
السلام علیکم
جناب محترم ھمارا ادارہ JBR چکوال میں Associate engineers in civil technology والے حضرات کیلیے ایک پروموشنز کورس کا انتظام کر رھا ھے جس میں طلبا کو اس تمام ٹیکنالوجی کے متعلق پڑھایا جاے گا جو کہ مڈل ایسٹ میں بڑے بڑے ٹاور بنانے میں استعمال ھوتی ھے بہت سارے نام اشتہار میں بھی لکھ دیے گیے ھیں تاکہ اگر آپ کو کبھی باہر جا ے کا موقع ملے آپ کو پاکستان میں کسی بڑے پروجیکٹ کیلئے انٹرویو دینا پڑے آپ کو شرمندگی نہ ھو آپ کو سب علم ھونا چاہیے ھمارا ادارہ آپ کو اس قابل بناتا ھے