Jamia Al markaz ul islami

Jamia Al markaz ul islami Modern madrassah
Beautiful place
Islamic atmosphere

اللہ پاک کچھ ایسے لمحات زندگی کا معمول بنا دیتا ہے جس کے ذریعے ہم اپنی آخرت کو یاد کرتے رہتے ہیں اللہ پاک ہم سب کو آخرت ...
05/05/2024

اللہ پاک کچھ ایسے لمحات زندگی کا معمول بنا دیتا ہے جس کے ذریعے ہم اپنی آخرت کو یاد کرتے رہتے ہیں اللہ پاک ہم سب کو آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

28/04/2024
قرآن کریم کی تعلیم کو عام کرنے والے ڈیجیٹل میڈیا پرنٹ میڈیا سوشل میڈیا کی بے باک آواز لاکھوں نوجوانوں کے استاد ہمیشہ شفق...
15/04/2024

قرآن کریم کی تعلیم کو عام کرنے والے
ڈیجیٹل میڈیا پرنٹ میڈیا سوشل میڈیا کی بے باک آواز
لاکھوں نوجوانوں کے استاد
ہمیشہ شفقتوں والا ہاتھ رکھنے والے
اتنے مصروف ہونے کے باوجود چھوٹے اور ناکارہ انسان
کو بھی چھوٹا نا سمجھنے والے
اللہ پاک اس مرد مجاہد کو سلامت رکھے
عظیم مشن کے عظیم سپہ سالار
کو سالگرہ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

صاحبزادہ ابوبکر قادری
Hafiz Saeed Raza Baghdadi
Saeed Raza Baghdadi

انشاللہ کل بروز جمعۃ المبارک قبلہ شیخ الحدیث مفتی پیر غلام اصغر صدیقی صاحب جامعہ المرکز الاسلامی حطار کلرکہار چکوال میں ...
11/04/2024

انشاللہ کل بروز جمعۃ المبارک قبلہ شیخ الحدیث مفتی پیر غلام اصغر صدیقی صاحب جامعہ المرکز الاسلامی حطار کلرکہار چکوال میں خطاب فرمائیں گے

وفاقی بورڈ نظام المدارس پاکستان کے تحت الشھادۃ الثانویہ الخاصہ السنۃ الثانویۃ میں شاندار نمبروں سے امتحان پاس کیا ہے جس ...
30/03/2024

وفاقی بورڈ نظام المدارس پاکستان کے تحت
الشھادۃ الثانویہ الخاصہ السنۃ الثانویۃ
میں شاندار نمبروں سے امتحان پاس کیا ہے جس کا کریڈٹ اساتذہ کرام کی محنت والدین کی دعاؤں کو جاتا ہے جن کی محنت و شفقت سے اللہ نے اس انعام سے نوازا ہے۔
خصوصی شکریہ و مبارکباد
قبلہ والد محترم و استاد محترم
جناب مفتی پیر غلام اصغر صدیقی

بشکریہ صاحبزادہ ابوبکر قادری

Live transmission
22/03/2024

Live transmission

پیشوائے اہلسنت مفسر قرآن استاذ العماء حضرت پیر محمد افضل قادری صاحب سجادہ نشین نیک آباد مراڑیاں شریف کا آخری دیداراللّه ...
13/03/2024

پیشوائے اہلسنت مفسر قرآن استاذ العماء حضرت پیر محمد افضل قادری صاحب سجادہ نشین نیک آباد مراڑیاں شریف کا آخری دیدار
اللّه پاک بے حساب مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرماۓ
Admin Qari Abubakar Qadri
شیخ الحدیث مفتی پیر غلام اصغر صدیقی صاحب
مرکزی صدر منہاج القرآن علماء کونسل پاکستان
خلیفہ مجاز حضرت بابا فرید الدین گنج شکر پاکپتن شریف

قاری مبین الرحمن شاہ صاحب کے ساتھ رات کو تراویح میں پڑھے جانے والی منزل کا دور کرتے ہوئے صاحبزادہ قاری ابوبکر قادری
13/03/2024

قاری مبین الرحمن شاہ صاحب کے ساتھ رات کو تراویح میں پڑھے جانے والی منزل کا دور کرتے ہوئے
صاحبزادہ قاری ابوبکر قادری

22/02/2024

جو قادنیوں کا یار ہےوہ خاموش رہیں,
باقی سب بولیں
تاجدار ختم نبوت زندہ آباد
🕋🤲

Address

Chakwal

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923004527587

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Al markaz ul islami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category