Gulshan e Imtiaz

Gulshan e Imtiaz وہ جو جاتے ہیں کبھی واپس نہیں آتے
یہ کیسی عجیب بات ہے

"میں سوچ رہا تھا کہ موت ہم میں سے بہترین انسانوں کا انتخاب کیوں کرتی ہے؟ حال ہی میں مجھے اس کا جواب مل گیا اور وہ یہ کہ ...
24/06/2025

"میں سوچ رہا تھا کہ موت ہم میں سے بہترین انسانوں کا انتخاب کیوں کرتی ہے؟
حال ہی میں مجھے اس کا جواب مل گیا اور وہ یہ کہ انہوں نے زندگی کا امتحان جلدی پاس کر لیا ہوتا ہے، اس لیے ان کے دنیا میں رہنے کی مزید ضرورت نہیں ہوتی۔
موت اپنا چناؤ نہایت شاندار طریقے سے کرتی ہے، وہ ہم میں سے قابل اور بہادروں کا انتخاب کرتی ہے۔"

〰️ احمد خالد توفیق

25/09/2023
جسے لوگ کہتے ہیں زندگی وہ تو حادثوں کا ہجوم ہے
10/02/2023

جسے لوگ کہتے ہیں زندگی وہ تو حادثوں کا ہجوم ہے

19/05/2022
16/05/2020

وہ جو جاتے ہیں کبھی واپس نہیں آتے
یہ کیسی عجیب بات ہے

08/02/2020

امتیاز صاحب کے لیے طاہر ساقی صاحب کا یادگار کلام

17/06/2019

Muhammad Imtiaz

استاد محترم سرمحمد امتیاز صاحب کے نام چند ٹوٹے پھوٹے الفاظفقط ہوا کا ایک جھونکا ہوگیاوہ جو اک چراغ آشیاں تھانئی منزلوں ک...
10/02/2019

استاد محترم سرمحمد امتیاز صاحب کے نام چند ٹوٹے پھوٹے الفاظ
فقط ہوا کا ایک جھونکا ہوگیا
وہ جو اک چراغ آشیاں تھا
نئی منزلوں کے تعاقب میں
وہ جو ایک راہ نورد شوق تھا
مختصر سی زندگانی تھی
جہد مسلسل کی تمثیل تھا
ظلمت حالات جو چھانےکو آئی
اس کے سامنے وہ مثل خورشید تھا
اب جو ٹوٹا ہے پھر نامل پائے گا
یہ وہ گوہر نایاب تھا
سراپہ عاجزی تھی زیست ساری
ہر لہزا مسکرا تاوہ درویش تھا
پھریں گے اب کہاں مارے مارے
گیا ہمارے لیے جو خنک چھاؤں تھا
ستارے آج پریشاں ہیں اسماعیل
وہ قمرگیا جو راہنما ئے منزل تھا
ملک اسماعیل خیرال

Address

Chakrala
42230

Telephone

+923447510773

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulshan e Imtiaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Gulshan e Imtiaz:

Shortcuts

Share

Category