21/07/2026
میرے محبوب مرشد حضرت غلام محمد آن لائین ذکر کروا رہے ہیں، اسلئے ان کے احترام میں آج سے یہ ناچیز آن لائین ذکر نہیں کروائے گا۔ البتہ کسی وضاحت یا سوال کی صورت میں آپ اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ حضرت جی کے ساتھ ذکر جوائن کرنے کے لئے زوم لنک : bit.ly/AllahHu1
ذکر کے اوقات: صبح 3:30 شام 7:40 اور رات 9:30 بجے۔