Govt Boys High School Chakothi

Govt Boys High School Chakothi Located just 2 Km before LOC in Chakothi town, Govt Captain Sarwar Shaheed Boys High School Chakothi

20/08/2025
11/08/2025

کیپٹن سرور شہید گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چکوٹھی کل گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تدریسی سرگرمیوں کا آغاز کریگا تمام احباب سے گزارش ہے کہ صبح سکول کے وقت بچوں کو سکول بھیجیں تاکہ باقاعدہ طور پر تدریس کا آغاز کیا جائے
بحکم۔۔پرنسپل کیپٹن سرور شہید گورنمنٹ بواٸز ہائی سکول چکوٹھی

27/07/2025

آج کیپٹن سرور شہید کا یوم شہادت ہےآج ہی کے دن 1948 کو چکوٹھی کے قریب شہید ہوئے

10/06/2025

Dear All,
Leading Telecom company needs Telecom/Electronics/Electrical/IT DAE holders in Islamabad with 1 to 2 years experience in Telecom/Networking , Fresh candidates may also apply. Interested candidates may share CVs at WhatsApp # 03215444102

Reunited and it feels so good!  Had an amazing get-together of 1996 Batch on Saturday 8th June 2025 with old classmates ...
09/06/2025

Reunited and it feels so good!
Had an amazing get-together of 1996 Batch on Saturday 8th June 2025 with old classmates at Government Captain Sarwar Shaheed Boys High School Chakothi after ages!
School memories came flooding back as we caught up on each other's lives.
From laughter-filled moments to reminiscing about old times, it was an unforgettable day.
Can't wait to plan the next one!

"

07/05/2025

سلطان ٹیپو کا پیغام۔۔۔۔
جنوری 1929ءمیں اقبال میسور گئے۔ سلطان ٹیپو کے مزار پہ حاضری دی اڑھائی گھنٹے وہ ٹیپو کے مزار پہ آنکھیں بند کیے بیٹھے رہے۔اڑھائی گھنٹے کے بعد جب وہ مزار سے باہر آئے تو ان کی آنکھیں مسلسل آبدیدہ رہنے سے سرخ تھیں۔ ۔ میسور کے قومی کارکن محمد ابا سیٹھ کو تجسس ہوا اس نے پوچھا اقبال آپ سلطان شہید کے مزار پہ اتنی دیر راز ونیاز میں مصروف رہے آپ کو وہاں سے کیا فیض ملا۔اقبال نے فرمایا میرا ایک لمحہ بھی وہاں بیکار نہیں گزرا ۔۔سلطان شہید سے مجھے ایک پیغام تو یہ ملا۔۔
در جہاں نتواں اگر مردانہ زیست
ہم چوں مرداں جان سپردن زندگیست
یعنی زندگی دنیا میں مردوں کی طرح جینے کا نام ہے اگر ایسا نہ ہو سکے تو مردانہ وار جان قربان کر دینا حیات جاودانی ہے۔۔ ۔

ہردلعزیز استاد محترم جناب مرزا خورشید حسن صاحب بھی اپنی سروس کی تکمیل کے بعد ریٹائرہو گئے، ان کے اعزاز میں اسکول میں آج ...
06/05/2025

ہردلعزیز استاد محترم جناب مرزا خورشید حسن صاحب بھی اپنی سروس کی تکمیل کے بعد ریٹائرہو گئے، ان کے اعزاز میں اسکول میں آج مورخہ 7 مئی کو تقریب ہونا تھی جو اب شاید ملتوی ہو جائے ، ان کے اسٹاف ممبر جناب محمد سلمان صاحب کا ان کے لئے ہدیہ تبرک ۔
ماشاءاللہ ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ الوداع محکمہ تعلیم میں
شاندار سروس کی تکمیل پہ مبارکباد پیش کرتا ھوں نفیس شخصیت بہترین مدرس معاملہ فہم انتہائی با اخلاق باکردار روداد انسان دوست نرم دل شفقت و مروت کے پیکر رفاقت کا بڑا عرصہ ان کے ھمراہ بطور سٹاف ممبر گزارا چھوٹے بھائیوں کی طرح ٹریٹ کیا کبھی تلخ نہیں ھوے ھمیشہ رہنمائی دل جوئی کی مالی تعاون قرضہ حسنہ کی صورت میں نہ صرف میرے ساتھ بلکہ ہر سٹاف ممبر بطور خاص تھوڑا معاوضہ لینے والے سٹاف ممبران کے ساتھ تعاون کرتے پھر سب سے بڑی صفت مل بیٹھنے کی صورت میں یا فراغت کے اوقات میں صیافت چاے پانی ضرور کرتے سٹاف ممبران کا خیال رکھتا یہ تمام صفات مدرس موصوف میں بدرجہ اتم پانی جاتی ہیں اور پھر سب سے بڑا عمل جو اللہ تعالٰی کو محبوب ہے وہ مخلوق خدا میں سے مستحقین کی مالی معاونت بھی کرتے کسی دوسرے دوست احباب کو اس بات کا علم تک نہ ھونے دیتے اللہ پاک سروس سے بعد کی زندگی صحت وایمان کے ساتھ خشیت الہٰی اور اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اتباع میں گزارنے کی توفیق عطاء فرمائے اور اپنے حفظ وامان میں رکھے آ مین۔

13/04/2025

استاد محترم جناب اسلم قریشی صاحب کو بعد از ریٹائرمنٹ گریڈ 19 میں ترقی مبارک ہو

Board of Honours Government Captain Sarwar Hussain Shaheed Govt Boys High School Chakothi , This is worth noting that Mu...
27/03/2025

Board of Honours Government Captain Sarwar Hussain Shaheed Govt Boys High School Chakothi ,
This is worth noting that Muhammad Asghar Awan from 1996-7 batch and Haroon Asghar Awan from 2021-2 batch are father and son
Asghar Awan

22/03/2025

کیپٹن سرور شہید گورنمنٹ ہائی اسکول چکوٹھی میں زیر تعلیم مستحق بچوں کی فیس ،کتابوں اور وردی کے لیئے جو حضرات تعاون کرنا چاہتے ہیں انباکس میں رابط کریں۔

09/03/2025

ایک محنتی زمین داری میں ماہر بندے کے لیے نوکری دستیاب ہے جو پودوں اور سبزیوں اور پھولوں کے متعلق معلومات رکھتا ہو
رہائش پانی بجلی اور معقول تنخواہ دی جائے گی
لوکیش آذاد کشمیر
03125125733
03245320468

Address

Chakothi
7530

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Boys High School Chakothi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category